Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره حجر / آیه 78 - 84

										
																									
								

Ayat No : 78-84

: الحجر

وَإِنْ كَانَ أَصْحَابُ الْأَيْكَةِ لَظَالِمِينَ ۷۸فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٍ مُبِينٍ ۷۹وَلَقَدْ كَذَّبَ أَصْحَابُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِينَ ۸۰وَآتَيْنَاهُمْ آيَاتِنَا فَكَانُوا عَنْهَا مُعْرِضِينَ ۸۱وَكَانُوا يَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا آمِنِينَ ۸۲فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ ۸۳فَمَا أَغْنَىٰ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَكْسِبُونَ ۸۴

Translation

اور اگرچہ ایکہ والے ظالم تھے. تو ہم نے ان سے بھی انتقام لیا اور یہ دونوں بستیاں واضح شاہراہ پر ہیں. اور اصحاب حجر نے بھی مرسلین کی تکذیب کی. اور ہم نے انہیں بھی اپنی نشانیاں دیں تو وہ اعراض کرنے والے ہی رہ گئے. اور یہ لوگ پہاڑ کو تراش کر محفوظ قسم کے مکانات بناتے تھے. تو انہیں بھی صبح سویرے ہی ایک چنگھاڑ نے پکڑلیا. تو انہوں نے جس قدر بھی حاصل کیا تھا کچھ کام نہ آیا.

Tafseer

									۷۸ وَإِنْ کَانَ اٴَصْحَابُ الْاٴَیْکَةِ لَظَالِمِینَ ۔
۷۹۔ فَانْتَقَمْنَا مِنْھمْ وَإِنَّھمَا لَبِإِمَامٍ مُبِینٍ ۔
۸۰۔ وَلَقَدْ کَذَّبَ اٴَصْحَابُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِینَ ۔
۸۱۔ وَآتَیْنَاہُمْ آیَاتِنَا فَکَانُوا عَنْھَا مُعْرِضِینَ ۔
۸۲) ۔وَکَانُوا یَنْحِتُونَ مِنْ الْجِبَالِ بُیُوتًا آمِنِینَ ۔
۸۳۔ فَاٴَخَذَتْھُمْ الصَّیْحَةُ مُصْبِحِینَ ۔


ترجمہ

۷۸۔اصحاب ایکہ (سرسبز مین والے شعیب کی قوم)یقینا ستمگر قوم تھی ۔
۷۹۔ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان دونوں قوم (ثمود اور اصحاب ایکہ) کے تباہ شدہ شہر سر را ہ آشکار ہیں ۔
۸۰۔اصحاب الحجر(قوم ثمود)نے مرسلین کی تکذیب کی ۔
۸۱۔ہم نے ان کے لئے اپنی آیات بھیجیں لیکن انھوں نے اس سے روگردانی کی ۔ 
۸۲۔ وہ پہاڑوں کے اندر اپنے امن و امان والے گھر تراشتے تھے ۔ 
۸۳۔لیکن آخر کا(ہلاکت آفرین )چنگھاڑ نے صبح کے وقت انھیں آگھیرا ۔
۸۴۔اور جو کچھ وہ حاصل کرچکے تھے عذاب الہٰی سے نجات کے لئے ان کے کام نہ آیا ۔