Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره اعراف

										
																									
								

Tafseer

									یہ سورہ مکّی سورتوں میں سے ہے، سوائے ایک آیت کے جس کی ابتدا ”واٴسئلہم عن القریة“ اور انتہا ”بما کانوا یفسقون“ ہے، صرف یہ آیت مدینہ میں نازل ہوئی ہے ۔
اس سورہٴ کی آیتوں کی تعداد ۲۰۶، اوربعض کے نزدیک ۲۰۵ ہے