Tafseer e Namoona

Topic

											

									  جو لوگ یتیموں کا مال ظلم و ستم سے کھاتے ہیں

										
																									
								

Ayat No : 9

: النساء

وَلْيَخْشَ الَّذِينَ لَوْ تَرَكُوا مِنْ خَلْفِهِمْ ذُرِّيَّةً ضِعَافًا خَافُوا عَلَيْهِمْ فَلْيَتَّقُوا اللَّهَ وَلْيَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا ۹

Translation

اور ان لوگوں کو اس بات سے ڈرنا چاہئے کہ اگر وہ خود اپنے بعد ضعیف و ناتواں اولاد چھوڑ جاتے تو کس قدر پریشان ہوتے لہذا خدا سے ڈریں اور سیدھی سیدھی گفتگو کریں.

Tafseer

									۱۰ ۔ إِنَّ الَّذینَ یَاٴْکُلُونَ اٴَمْوالَ الْیَتامی ظُلْماً إِنَّما یَاٴْکُلُونَ فی بُطُونِہِمْ ناراً وَ سَیَصْلَوْنَ سَعیراً ۔
ترجمہ 
۱۰ ۔ جو لوگ یتیموں کا مال ظلم و ستم سے کھاتے ہیں وہ صرف آگ کھا رہے ہیں اور بہت جلد جلانے والی آگ میں جلیں کے ۔
تفسیر