Tafseer e Namoona

Topic

											

									  جو لوگ اس بات سے ڈرتے ہیں

										
																									
								

Ayat No : 8

: النساء

وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ أُولُو الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينُ فَارْزُقُوهُمْ مِنْهُ وَقُولُوا لَهُمْ قَوْلًا مَعْرُوفًا ۸

Translation

اور اگر تقسیم کے وقت دیگر قرابتدار, ایتام, مساکین بھی آجائیں تو انہیں بھی اس میں سے بطور رزق دے دو اور ان سے نرم اور مناسب گفتگو کرو.

Tafseer

									۹ ۔ وَ لْیَخْشَ الَّذینَ لَوْ تَرَکُوا مِنْ خَلْفِہِمْ ذُرِّیَّةً ضِعافاً خافُوا عَلَیْہِمْ فَلْیَتَّقُوا اللَّہَ وَ لْیَقُولُوا قَوْلاً سَدیداً ۔
ترجمہ 
۹ ۔ جو لوگ اس بات سے ڈرتے ہیں کہ اگر وہ اپنے بعد نابالغ اولاد چھوڑ جائیں گے تو اسکا آنے والے دور میں کیا حشر ہوگا ،انہیں چاہیے کہ وہ یتیموں پر ظلم
کرنے سے ڈریں اور خدا کی مخالفت سے بچیں اور یتیموں سے محبت اور نرمی سے گفتگو کریں۔