Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره حاقه/ آیه 44- 52

										
																									
								

Ayat No : 44-52

: الحاقة

وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ ۴۴لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ ۴۵ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ ۴۶فَمَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ ۴۷وَإِنَّهُ لَتَذْكِرَةٌ لِلْمُتَّقِينَ ۴۸وَإِنَّا لَنَعْلَمُ أَنَّ مِنْكُمْ مُكَذِّبِينَ ۴۹وَإِنَّهُ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكَافِرِينَ ۵۰وَإِنَّهُ لَحَقُّ الْيَقِينِ ۵۱فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ ۵۲

Translation

اور اگر یہ پیغمبر ہماری طرف سے کوئی بات گڑھ لیتا. تو ہم اس کے ہاتھ کو پکڑ لیتے. اور پھر اس کی گردن اڑادیتے. پھر تم میں سے کوئی مجھے روکنے والا نہ ہوتا. اور یہ قرآن صاحبانِ تقویٰ کے لئے نصیحت ہے. اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے جھٹلانے والے بھی ہیں. اور یہ کافرین کے لئے باعث هحسرت ہے. اور یہ بالکل یقینی چیز ہے. لہذا آپ اپنے عظیم پروردگار کے نام کی تسبیح کریں.

Tafseer

									۴۴۔وَ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنا بَعْضَ الْأَقاویلِ۔
۴۵۔لَأَخَذْنا مِنْہُ بِالْیَمینِ ۔
۴۶۔ثُمَّ لَقَطَعْنا مِنْہُ الْوَتینَ۔
۴۷۔فَما مِنْکُمْ مِنْ أَحَدٍ عَنْہُ حاجِزینَ۔
۴۸۔وَ ِنَّہُ لَتَذْکِرَة لِلْمُتَّقینَ۔
۴۹۔وَ ِنَّا لَنَعْلَمُ أَنَّ مِنْکُمْ مُکَذِّبینَ۔
۵۰۔وَ ِنَّہُ لَحَسْرَة عَلَی الْکافِرینَ۔
۵۱۔وَ ِنَّہُ لَحَقُّ الْیَقینِ۔
۵۲۔فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّکَ الْعَظیمِ۔

ترجمہ 

٤٤۔اگروہ ہم پر جُھوٹ باند ھتا۔ 
٤٥۔تو ہم اسے پُوری قدرت کے ساتھ پکڑ لیتے ۔
٤٦۔اس کے بعد ہم اس کے دل کی رگ کو کاٹ دیتے ۔
٤٧۔اور تم میں سے نہ کوئی روک سکتانہ اس کی حمایت کرتا۔
٤٨۔یہ یقیناپر ہیز گاروں کے لیے ایک تذ کرّ ہے ۔
٤٩۔اورہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کی تکذیب کرتے ہیں ۔
٥٠۔اور یہ کافروں کے لیے مایہ ٔ حسرت ہے ۔
٥١۔ اور یہ کافروں کے لیے مایۂ حسرت ہے ۔
٥٢۔(اب جبکہ ایساہے تو ) تم اپنے عظیم پروردگار کے نام کی تسبیح کرو ۔