Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره قلم/ آیه 51- 52

										
																									
								

Ayat No : 51-52

: القلم

وَإِنْ يَكَادُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونٌ ۵۱وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِلْعَالَمِينَ ۵۲

Translation

اور یہ کفاّر قرآن کو سنتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ عنقریب آپ کو نظروں سے پھسلادیں گے اور یہ کہتے ہیں کہ یہ تو دیوانے ہیں. حالانکہ یہ قرآن عالمین کے لئے نصیحت ہے اور بس.

Tafseer

									٥١۔وَ ِنْ یَکادُ الَّذینَ کَفَرُوا لَیُزْلِقُونَکَ بِأَبْصارِہِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکْرَ وَ یَقُولُونَ ِنَّہُ لَمَجْنُون ۔
٥٢۔ وَ ما ہُوَ ِلاَّ ذِکْر لِلْعالَمینَ ۔

ترجمہ

٥١۔قریب ہے کہ کفّار آیات قرآن کوسُن کرتجھے اپنی آنکھوں سے ہلا ک کردیں اوروہ کہتے ہیں کہ یہ تو دیوانہ ہے ۔
٥٢۔درآنحالیکہ یہ (قرآن )عاملین کے لیے پیامِ بیدار ی کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے ۔