Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره قلم/ آیه 42- 45

										
																									
								

Ayat No : 42-45

: القلم

يَوْمَ يُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ وَيُدْعَوْنَ إِلَى السُّجُودِ فَلَا يَسْتَطِيعُونَ ۴۲خَاشِعَةً أَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ۖ وَقَدْ كَانُوا يُدْعَوْنَ إِلَى السُّجُودِ وَهُمْ سَالِمُونَ ۴۳فَذَرْنِي وَمَنْ يُكَذِّبُ بِهَٰذَا الْحَدِيثِ ۖ سَنَسْتَدْرِجُهُمْ مِنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُونَ ۴۴وَأُمْلِي لَهُمْ ۚ إِنَّ كَيْدِي مَتِينٌ ۴۵

Translation

جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور انہیں سجدوں کی دعوت دی جائے گی اور یہ سجدہ بھی نہ کرسکیں گے. ان کی نگاہیں شرم سے جھکی ہوں گی ذلّت ان پر چھائی ہوگی اور انہیں اس وقت بھی سجدوں کی دعوت دی جارہی تھی جب یہ بالکل صحیح و سالم تھے. تو اب مجھے اور اس بات کے جھٹلانے والوں کو چھوڑ دو ہم عنقریب انہیں اس طرح گرفتار کریں گے کہ انہیں اندازہ بھی نہ ہوگا. اور ہم تو اس لئے ڈھیل دے رہے ہیں کہ ہماری تدبیر مضبوط ہے.

Tafseer

									٤٢۔یَوْمَ یُکْشَفُ عَنْ ساقٍ وَ یُدْعَوْنَ ِلَی السُّجُودِ فَلا یَسْتَطیعُونَ ۔ 
٤٣۔خاشِعَةً أَبْصارُہُمْ تَرْہَقُہُمْ ذِلَّة وَ قَدْ کانُوا یُدْعَوْنَ ِلَی السُّجُودِ وَ ہُمْ سالِمُونَ ۔ 
٤٤۔فَذَرْنی وَ مَنْ یُکَذِّبُ بِہذَا الْحَدیثِ سَنَسْتَدْرِجُہُمْ مِنْ حَیْثُ لا یَعْلَمُونَ ۔ 
٤٥۔ وَ أُمْلی لَہُمْ ِنَّ کَیْدی مَتین ۔ 
ترجمہ

٤٢۔اس دن کویاد کروجِس میں پائو ں کی پنڈ لی وحشت سے برہنہ ہوجائے گی اورانہیں سجدے کی دعوت دی جائے گی لیکن وہ اس پر قادر نہیں ہوگے ۔
٤٣۔ حالت یہ ہوگی کہ ان کی آنکھیں ( ندامت اور شر مساری کی شدّت سے)نیچے ہوں گی اور ذلّت و خواری نے ان کے وجود کوگھیر رکھا ہوگا .انہیں اس سے پہلے بھی جبکہ وہ صحیح وسالم تھے سجدے کی دعوت دی جایا کرتی تھی .(لیکن آج تو ان میںاس کی توانا ئی ہی نہ ہوگی )۔
٤٤۔جولوگ اس بات کی تکذیب کرتے ہیں . مجھے ان کے لیے رہنے ولے .ہم انہیںایسی جگہ سے جسے وہ نہیں جانتے تد ریجاً عذاب کی طرف لے جائیں گے ۔
٤٥۔اور میں انہیںڈھیل دیتارہو ں گا ،کیونکہ میرے منصوبے محکم اور دقیق ہیں ۔
سوره قلم/ آیه 42- 45