Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره ملک/ آیه 12- 14

										
																									
								

Ayat No : 12-14

: الملك

إِنَّ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ ۱۲وَأَسِرُّوا قَوْلَكُمْ أَوِ اجْهَرُوا بِهِ ۖ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ ۱۳أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ ۱۴

Translation

بیشک جو لوگ بغیر دیکھے اپنے پروردگار کا خوف رکھتے ہیں ان کے لئے مغفرت اور اجر عظیم ہے. اور تم لوگ اپنی باتوں کو آہستہ کہو یا بلند آواز سے خدا تو سینوں کی رازوں کو بھی جانتا ہے. اور کیا پیدا کرنے والا نہیں جانتا ہے جب کہ وہ لطیف بھی ہے اور خبیر بھی ہے.

Tafseer

									١٢۔hانَّ الَّذینَ یَخْشَوْنَ رَبَّہُمْ بِالْغَیْبِ لَہُمْ مَغْفِرَة وَ أَجْر کَبیر ۔
١٣۔وَ أَسِرُّوا قَوْلَکُمْ أَوِ اجْہَرُوا بِہِ ِنَّہُ عَلیم بِذاتِ الصُّدُورِ ۔
١٤۔ أَ لا یَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَ ہُوَ اللَّطیفُ الْخَبیرُ۔

ترجمہ
١٢۔وہ لوگ جواپنے پر وردگار سے پوشید ہ طور سے ڈرتے ہیں ان کیلیے بخشش اوراجر عظیم ہے ۔ 
١٣۔اپنی گفتگو کوپوشیدہ رکھّو یاآشکار کرو ّکُچھ فرق نہیں ہے )وہ دلوں کی باتوں سے آگاہ ہے ۔
١٤۔کیاوہ ہستی کہ جس نے تمام موجودات کو پیداکیا ہے ان کے حا لات سے آگاہ نہیں ہے ؟ جب کہ وہ دقیق اسرار سے باخبر اورہر چیز کاعالم ہے ۔