سوره تغابن/ آیه 11- 13
مَا أَصَابَ مِنْ مُصِيبَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۗ وَمَنْ يُؤْمِنْ بِاللَّهِ يَهْدِ قَلْبَهُ ۚ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ ۱۱وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ ۚ فَإِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَإِنَّمَا عَلَىٰ رَسُولِنَا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ۱۲اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ ۱۳
کوئی مصیبت نازل نہیں ہوتی ہے مگر خدا کی اجازت سے اور جو صاحبِ ایمان ہوتا ہے خدا اس کے دل کی ہدایت کردیتا ہے اور خدا ہر شے کا خوب جاننے والا ہے. اور تم لوگ خدا کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو پھر اگر انحراف کرو گے تو رسول کی ذمہ داری واضح طور پر پیغام پہچادینے کے علاوہ کچھ نہیں ہے. اللرُ ہی وہ ہے جس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے اور تمام صاحبانِ ایمان کو اسی پر بھروسہ کرنا چاہئے.
١١۔ما أَصابَ مِنْ مُصیبَةٍ ِلاَّ بِِذْنِ اللَّہِ وَ مَنْ یُؤْمِنْ بِاللَّہِ یَہْدِ قَلْبَہُ وَ اللَّہُ بِکُلِّ شَیْء ٍ عَلیم ۔
١٢۔وَ أَطیعُو آ اللَّہَ وَ أَطیعُو آ الرَّسُولَ فَِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَِنَّما عَلی رَسُولِنَا الْبَلاغُ الْمُبینُ ۔
١٣۔ اللَّہُ لا ِلہَ ِلاَّ ہُوَ وَ عَلَی اللَّہِ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُؤْمِنُونَ ۔
ترجمہ
١١۔ کوئی مصیبت رُونما نہیں ہوتی مگر خدا کے اذن سے اورجوشخص خداپر ایمان لاتا ہے توخدا اس کے دل کوہدایت کردیتاہے اور خدا پرچیز کاجاننے و آلاہے ۔
١٢۔ اور تم خداکی اطاعت کرو اورپیغمبر (ص) کی اطاعت کرو. اور اگرتم رو گر دانی کروگے تو ہمارے رسُول پر تو و آضح طورپر پہنچا دینے کے سِو آ اور کوئی ذمّہ داری نہیں ہے ۔
١٣۔ اللہ وہی ہے اوراس کے سو آ اور کوئی خدانہیں پس مومنین کو آسی پر توکّل کرنا چاہیے ۔