سوره صف/ آیه 7- 9
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ وَهُوَ يُدْعَىٰ إِلَى الْإِسْلَامِ ۚ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ ۷يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ ۸هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ ۹
اور اس سے بڑا ظالم کون ہوگا جو خدا پر جھوٹ الزام لگائے جب کہ اسے اسلام کی دعوت دی جارہی ہو اور اللہ کبھی ظالم قوم کی ہدایت نہیں کرتا ہے. یہ لوگ چاہتے ہیں کہ نور خدا کو اپنے منہ سے بجھادیں اور اللہ اپنے نور کو مکمل کرنے والا ہے چاہے یہ بات کفار کو کتنی ہی ناگوار کیوں نہ ہو. وہی خدا وہ ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا ہے تاکہ اسے تمام ادیان پر غالب بنائے چاہے یہ بات مشرکین کو کتنی ہی ناگوار کیوں نہ ہو.
٧۔ وَ مَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَری عَلَی اللَّہِ الْکَذِبَ وَ ہُوَ یُدْعی ِلَی الِْسْلامِ وَ اللَّہُ لا یَہْدِی الْقَوْمَ الظَّالِمینَ ٧۔
٨۔ یُریدُونَ لِیُطْفِؤُا نُورَ اللَّہِ بِأَفْواہِہِمْ وَ اللَّہُ مُتِمُّ نُورِہِ وَ لَوْ کَرِہَ الْکافِرُونَ ۔
٩۔ہُوَ الَّذی أَرْسَلَ رَسُولَہُ بِالْہُدی وَ دینِ الْحَقِّ لِیُظْہِرَہُ عَلَی الدِّینِ کُلِّہِ وَ لَوْ کَرِہَ الْمُشْرِکُونَ ۔
ترجمہ
٧۔اُس شخص سے بڑھ کر اورکون ظالم ہوگا جو خداپر جھو ٹ باندھے( اور تکذیب کرے )حالانکہ اُسے اِسلام کی دعوت دی جارہی ہے ،اورخُداظالم قوم کوہدایت نہیں کرتا ۔
٨۔وہ تو یہ چاہتے ہیں کہ خُدا کے نور کواپنی پھُونکوں سے بھجادیں لیکن خدااپنے نُور کومکمّل کرکے رہے گا ، چاہے کافروں کوپسند نہ آ ئے ۔
٩۔وہی توہے کہ جس نے اپنے رسُول کوہدایت اور دینِ حق کے ساتھ بھیجا ہے تاکہ اسے تمام دینوں پر غالب کردے چاہے مشرکوں کو بُرا ہی لگے ۔