سوره صف/ آیه 1- 4
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ۱يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ ۲كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللَّهِ أَنْ تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ ۳إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ ۴
زمین و آسمان کا ہر ذرہ اللہ کی تسبیح میں مشغول ہے اور وہی صاحبِ عزت اور صاحب هحکمت ہے. ایمان والو آخر وہ بات کیوں کہتے ہو جس پر عمل نہیں کرتے ہو. اللرُکے نزدیک یہ سخت ناراضگی کا سبب ہے کہ تم وہ کہو جس پر عمل نہیں کرتے ہو. بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے ہیں جس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیواریں.
بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمنِ الرَّحیمِ
١۔سَبَّحَ لِلَّہِ ما فِی السَّماواتِ وَ ما فِی الْأَرْضِ وَ ہُوَ الْعَزیزُ الْحَکیمُ ۔
٢۔ یا أَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ ما لا تَفْعَلُونَ ۔
٣۔کَبُرَ مَقْتاً عِنْدَ اللَّہِ أَنْ تَقُولُوا ما لا تَفْعَلُونَ ۔
٤۔ ِنَّ اللَّہَ یُحِبُّ الَّذینَ یُقاتِلُونَ فی سَبیلِہِ صَفًّا کَأَنَّہُمْ بُنْیان مَرْصُوص۔
ترجمہ
رحمن ورحیم خُدا کے نام سے
١۔ جوکچھ آسمانون اور زمین میں ہے ، وہ سب خُدا کی تسبیح کرتے ہیں ، اوروہ صاحب ِ قدرت اورحکیم ودانا ہے ۔
٢۔ اے ایمان لانے والو ! تم ایسی بات کیوں کرتے ہو جس پر تم خُود عمل نہیں کرتے ۔
٣۔ خُدا کے ہاں یہ بات بہُت ہی غضب کامُوجب ہے کہ تم ایسی بات کرو جس پر تم خود عمل نہیں کرتے ۔
٤۔ خدااُن لوگوں کو دوست رکھتاہے جواس کی راہ میں اس طرح صف بستہ ہوکرقتال کرتے ہیں جیسے وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں ۔