Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره ممتحنه/ آیه 12

										
																									
								

Ayat No : 12

: الممتحنة

يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا جَاءَكَ الْمُؤْمِنَاتُ يُبَايِعْنَكَ عَلَىٰ أَنْ لَا يُشْرِكْنَ بِاللَّهِ شَيْئًا وَلَا يَسْرِقْنَ وَلَا يَزْنِينَ وَلَا يَقْتُلْنَ أَوْلَادَهُنَّ وَلَا يَأْتِينَ بِبُهْتَانٍ يَفْتَرِينَهُ بَيْنَ أَيْدِيهِنَّ وَأَرْجُلِهِنَّ وَلَا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ ۙ فَبَايِعْهُنَّ وَاسْتَغْفِرْ لَهُنَّ اللَّهَ ۖ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ ۱۲

Translation

پیغمبر اگر ایمان لانے والی عورتیں آپ کے پاس اس امر پر بیعت کرنے کے لئے آئیں کہ کسی کو خدا کا شریک نہیں بنائیں گی اور چوری نہیں کریں گی - زنا نہیں کریں گی - اولاد کو قتل نہیں کریں گی اور اپنے ہاتھ پاؤں کے سامنے سے کوئی بہتان (لڑکا) لے کر نہیں آئیں گی اور کسی نیکی میں آپ کی مخالفت نہیں کریں گی تو آپ ان سے بیعت کا معاملہ کرلیں اور ان کے حق میں استغفار کریں کہ خدا بڑا بخشنے والا اور مہربان ہے.

Tafseer

									۱۲۔یا اٴَیُّہَا النَّبِیُّ إِذا جاء َکَ الْمُؤْمِناتُ یُبایِعْنَکَ عَلی اٴَنْ لا یُشْرِکْنَ بِاللَّہِ شَیْئاً وَ لا یَسْرِقْنَ وَ لا یَزْنینَ وَ لا یَقْتُلْنَ اٴَوْلادَہُنَّ وَ لا یَاٴْتینَ بِبُہْتانٍ یَفْتَرینَہُ بَیْنَ اٴَیْدیہِنَّ وَ اٴَرْجُلِہِنَّ وَ لا یَعْصینَکَ فی مَعْرُوفٍ فَبایِعْہُنَّ وَ اسْتَغْفِرْ لَہُنَّ اللَّہَ إِنَّ اللَّہَ غَفُورٌ رَحیمٌ ۔

ترجمہ
۱۲۔اے پیغمبر (ص) ! جب موٴ من عورتیں تیرے پاس آ ئیں اورتجھ سے ان شر ائط پر بیعت کریں کہ وہ کسِی چیز کوخُدا کاشریک قر ار نہیں دیں گی .چور ی نہیں کریں گے .زنا سے آلودہ نہ ہوں گی .اپنی اولاد کوقتل نہیں کریں گی اور اپنے ہاتھوں اورپاؤں کے آگے کوئی افتر اء اوربہُتان نہیں باندھیں گی ، اورکسِی شائستہ کام میں تیرے حکم کی مُخالفت نہیں کریں گی توتم ان سے بیعت لے لو اور ان کے لیے بارگاہِ خُدا میں طلبِ بخشش کرو ، بیشک خُدا بخشے و الا اورمہربان ہے ۔