Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره مجادله/ آیه 11

										
																									
								

Ayat No : 11

: المجادلة

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قِيلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوا فِي الْمَجَالِسِ فَافْسَحُوا يَفْسَحِ اللَّهُ لَكُمْ ۖ وَإِذَا قِيلَ انْشُزُوا فَانْشُزُوا يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ ۱۱

Translation

ایمان والو جب تم سے مجلس میں وسعت پیدا کرنے کے لئے کہا جائے تو دوسروں کو جگہ دیدو تاکہ خدا تمہیں جنّت میں وسعت دے سکے اور جب تم سے کہا جائے کہ اُٹھ جاؤ تو اُٹھ جاؤ کہ خدا صاحبان هایمان اور جن کو علم دیا گیا ہے ان کے درجات کو بلند کرنا چاہتا ہے اور اللہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے.

Tafseer

									١١۔یا أَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا ِذا قیلَ لَکُمْ تَفَسَّحُوا فِی الْمَجالِسِ فَافْسَحُوا یَفْسَحِ اللَّہُ لَکُمْ وَ ِذا قیلَ انْشُزُوا فَانْشُزُوا یَرْفَعِ اللَّہُ الَّذینَ آمَنُوا مِنْکُمْ وَ الَّذینَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجاتٍ وَ اللَّہُ بِما تَعْمَلُونَ خَبیر۔
ترجمہ
١١۔ اے ایمان لانے والو!جس وقت تم سے کہاجائے کہ مجلس کووُسعت بخشو (نئے آنے والوں کوجگہ دو) تو اسے وسعت بخشو ۔ خداتمہارے لیے (جنّت کو)وسعت دے گا۔ جب کہاجائے کہ کھڑے ہوجاؤ تو کھڑے ہوجاؤ ۔ اگرایسا کروگے تو خداان لوگوں کوجوایمان لائے ہیں اور علم سے بہرہ ور ہیں عظیم درجات بخشے گا ۔ اوراللہ جانتاہے جوتم کرتے ہو ۔