Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره حدید/ آیه 16- 18

										
																									
								

Ayat No : 16-18

: الحديد

أَلَمْ يَأْنِ لِلَّذِينَ آمَنُوا أَنْ تَخْشَعَ قُلُوبُهُمْ لِذِكْرِ اللَّهِ وَمَا نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ وَلَا يَكُونُوا كَالَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلُ فَطَالَ عَلَيْهِمُ الْأَمَدُ فَقَسَتْ قُلُوبُهُمْ ۖ وَكَثِيرٌ مِنْهُمْ فَاسِقُونَ ۱۶اعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يُحْيِي الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا ۚ قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ ۱۷إِنَّ الْمُصَّدِّقِينَ وَالْمُصَّدِّقَاتِ وَأَقْرَضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا يُضَاعَفُ لَهُمْ وَلَهُمْ أَجْرٌ كَرِيمٌ ۱۸

Translation

کیا صاحبانِ ایمان کے لئے ابھی وہ وقت نہیں آیا ہے کہ ان کے دل ذکر خدا اور اس کی طرف سے نازل ہونے والے حق کے لئے نرم ہوجائیں اور وہ ان اہل کتاب کی طرح نہ ہوجائیں جنہیں کتاب دی گئی تو ایک عرصہ گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہوگئے اور ان کی اکثریت بدکار ہوگئی. یاد رکھو کہ خدا مردہ زمینوں کا زندہ کرنے والا ہے اور ہم نے تمام نشانیوں کو واضح کرکے بیان کردیا ہے تاکہ تم عقل سے کام لے سکو. بیشک خیرات کرنے والے مرد اور خیرات کرنے والی عورتیں اور جنہوں نے راسِ خدا میں اخلاص کے ساتھ مال خرچ کیا ہے ان کا اجر دوگنا کردیا جائے گا اور ان کے لئے بڑا باعزّت اجر ہے.

Tafseer

									١٦۔أَ لَمْ یَأْنِ لِلَّذینَ آمَنُوا أَنْ تَخْشَعَ قُلُوبُہُمْ لِذِکْرِ اللَّہِ وَ ما نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ وَ لا یَکُونُوا کَالَّذینَ أُوتُوا الْکِتابَ مِنْ قَبْلُ فَطالَ عَلَیْہِمُ الْأَمَدُ فَقَسَتْ قُلُوبُہُمْ وَ کَثیر مِنْہُمْ فاسِقُونَ۔
١٧۔اعْلَمُوا أَنَّ اللَّہَ یُحْیِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِہا قَدْ بَیَّنَّا لَکُمُ الْآیاتِ لَعَلَّکُمْ تَعْقِلُونَ۔
١٨۔ ِنَّ الْمُصَّدِّقینَ وَ الْمُصَّدِّقاتِ وَ أَقْرَضُوا اللَّہَ قَرْضاً حَسَناً یُضاعَفُ لَہُمْ وَ لَہُمْ أَجْر کَریم۔

ترجمہ

١٦۔کیاوہ وقت نہیں آ یاکہ جب مؤ منین کے دل ذکرِ خدا اورجوحق سے نازل ہواہے اس سے خشوع اختیار کریں اوران لوگوں کی طرح نہ ہوجائیں جن کوپہلے آسمانی کتاب دی گئی ہے پھر ان پرایک طویل زمانہ گزرگیا اوران کے دلوں میں قساوت پیداہوگئی اوران میں سے بہت سے گنہگار ہیں ۔ 
١٧۔جان لو کہ خدا زمین کواس کے مُردہ ہونے کے بعد زندہ کرتاہے ۔ہم نے اپنی آ یات تمہارے لیے بیان کی ہیں ،شاید تم عقل کرو(اورسوچو) ۔
١٨۔انفاق کرنے والے مرد اورعورتیں اوروہ جوخُداکوقرضِ حسنہ دیں ان کے لیے وہ رقم کئی گناہوجائے گی اوران کے لیے بہت بڑا اجر ہے ۔