Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره حدید/ آیه 4- 6

										
																									
								

Ayat No : 4-6

: الحديد

هُوَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَىٰ عَلَى الْعَرْشِ ۚ يَعْلَمُ مَا يَلِجُ فِي الْأَرْضِ وَمَا يَخْرُجُ مِنْهَا وَمَا يَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ وَمَا يَعْرُجُ فِيهَا ۖ وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ ۴لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ ۵يُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ ۚ وَهُوَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ ۶

Translation

وہی وہ ہے جس نے زمین و آسمان کو چھ دن میں پیدا کیا ہے اور پھر عرش پر اپنا اقتدار قائم کیا ہے وہ ہر اس چیز کو جانتا ہے جو زمین میں داخل ہوتی ہے یا زمین سے خارج ہوتی ہے اور جو چیز آسمان سے نازل ہوتی ہے اور آسمان کی طرف بلند ہوتی ہے اور وہ تمہارے ساتھ ہے تم جہاں بھی رہو اور وہ تمہارے اعمال کا دیکھنے والا ہے. آسمان و زمین کا ملک اسی کے لئے ہے اور تمام امور کی بازگشت اسی کی طرف ہے. وہ رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور وہ سینوں کے رازوں سے بھی باخبر ہے.

Tafseer

									٤۔ہُوَ الَّذی خَلَقَ السَّماواتِ وَ الْأَرْضَ فی سِتَّةِ أَیَّامٍ ثُمَّ اسْتَوی عَلَی الْعَرْشِ یَعْلَمُ ما یَلِجُ فِی الْأَرْضِ وَ ما یَخْرُجُ مِنْہا وَ ما یَنْزِلُ مِنَ السَّماء ِ وَ ما یَعْرُجُ فیہا وَ ہُوَ مَعَکُمْ أَیْنَ ما کُنْتُمْ وَ اللَّہُ بِما تَعْمَلُونَ بَصیر۔
٥۔لَہُ مُلْکُ السَّماواتِ وَ الْأَرْضِ وَ ِلَی اللَّہِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ۔
٦۔یُولِجُ اللَّیْلَ فِی النَّہارِ وَ یُولِجُ النَّہارَ فِی اللَّیْلِ وَ ہُوَ عَلیم بِذاتِ الصُّدُورِ۔

ترجمہ

٤۔وہی ہے جس نے آسمانوں کواورزمین کوچھ دن (چھ ادوار)میں پیدا کیااورتخت ِقُدرت پرجلوہ گر ہوا(اورتدبیرِ عالم کی )جوکچھ زمین میں جذب ہوتاتاہے وہ اسے جانتاہے اوراسے بھی جاتناہے جوزمین سے خارج ہوتاہے اورجوکچھ آ سمان سے نازل ہوتاہے اورجوکچھ آسمان کی طرف صعود کرتاہے ۔وُہ تمہارے ساتھ ہے تم جہاں کہیں بھی رہواورجسے تم انجام دیتے خدا اسے دیکھتاہے ۔
٥۔آسمانوں اورزمین کی ملکیت اسی کے لیے ہے اورہرچیز اسی کی طرف لوٹتی ہے ۔
٦۔رات کودن میں داخل کرتاہے اوردن کو رات میں داخل کرتاہے ، اوروہ ان چیزوں کوجانتاہے جودلوں پرحکومت کرتی ہیں۔