سوره حدید/ آیه 1- 3
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ۱لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ يُحْيِي وَيُمِيتُ ۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ۲هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ ۳
محو تسبیح پروردگار ہے ہر وہ چیز جو زمین و آسمان میں ہے اور وہ پروردگار صاحبِ عزت بھی ہے اور صاحبِ حکمت بھی ہے. آسمان و زمین کا کل اختیار اسی کے پاس ہے اور وہی حیات و موت کا دینے والا ہے اور ہر شے پر اختیار رکھنے والا ہے. وہی اوّل ہے وہی آخر وہی ظاہر ہے وہی باطن اور وہی ہر شے کا جاننے والا ہے.
بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمنِ الرَّحیمِ
١۔سَبَّحَ لِلَّہِ ما فِی السَّماواتِ وَ الْأَرْضِ وَ ہُوَ الْعَزیزُ الْحَکیمُ۔
٢۔لَہُ مُلْکُ السَّماواتِ وَ الْأَرْضِ یُحْیی وَ یُمیتُ وَ ہُوَ عَلی کُلِّ شَیْء ٍ قَدیر۔
٣۔ ہُوَ الْأَوَّلُ وَ الْآخِرُ وَ الظَّاہِرُ وَ الْباطِنُ وَ ہُوَ بِکُلِّ شَیْء ٍ عَلیم۔
ترجمہ
شروع اللہ کے نام سے جورحمان ورحیم ہے
١۔ جوکچھ آسمانوں اورزمین میں ہے وہ سب خداکی تسبیح کرتے ہیں اوروہ عزیز وحکیم ہے ۔
٢۔ آسمانوں اور زمین کی مالکیت (وحاکمیّت )اس کے لیے ہے وہ زندہ کرتاہے اور مارتاہے اوروہ ہرچیز پرقادر ہے ۔
٣۔ اوّل وآخراور ظاہر وباطن وہی ہے اوروہ ہرچیز سے آگاہ ہے ۔