Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره واقعه/ آیه 75- 82

										
																									
								

Ayat No : 75-82

: الواقعة

فَلَا أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النُّجُومِ ۷۵وَإِنَّهُ لَقَسَمٌ لَوْ تَعْلَمُونَ عَظِيمٌ ۷۶إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ ۷۷فِي كِتَابٍ مَكْنُونٍ ۷۸لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ ۷۹تَنْزِيلٌ مِنْ رَبِّ الْعَالَمِينَ ۸۰أَفَبِهَٰذَا الْحَدِيثِ أَنْتُمْ مُدْهِنُونَ ۸۱وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ ۸۲

Translation

اور میں تو تاروں کے منازل کی قسم کھاکر کہتا ہوں. اور تم جانتے ہو کہ یہ قسم بہت بڑی قسم ہے. یہ بڑا محترم قرآن ہے. جسے ایک پوشیدہ کتاب میں رکھا گیا ہے. اسے پاک و پاکیزہ افراد کے علاوہ کوئی چھو بھی نہیں سکتا ہے. یہ رب العالمین کی طرف سے نازل کیا گیا ہے. تو کیا تم لوگ اس کلام سے انکار کرتے ہو. اور تم نے اپنی روزی یہی قرار دے رکھی ہے کہ اس کا انکار کرتے رہو.

Tafseer

									٧٥۔ فَلا أُقْسِمُ بِمَواقِعِ النُّجُومِ۔
٧٦۔ وَ ِنَّہُ لَقَسَم لَوْ تَعْلَمُونَ عَظیم۔
٧٧۔ ِنَّہُ لَقُرْآن کَریم۔
٧٨۔ فی کِتابٍ مَکْنُونٍ۔
٩ ٧۔لا یَمَسُّہُ ِلاَّ الْمُطَہَّرُونَ۔
٠٨۔تَنْزیل مِنْ رَبِّ الْعالَمینَ۔
٨١۔ أَ فَبِہذَا الْحَدیثِ أَنْتُمْ مُدْہِنُونَ۔
٨٢۔وَ تَجْعَلُونَ رِزْقَکُمْ أَنَّکُمْ تُکَذِّبُون۔َ 

ترجمہ

٧٥۔قسم ہے ستاروں کی جگہ اوران کے محِل طلوع وغروب کی ۔
٧٦۔اوراگرتم سمجھو تو یہ بہت بڑی قسم ہے ۔
٧٧۔کہ وہ قرآن کریم ہے۔
٧٨۔جوایک محفوظ ومکنون کتاب میں ہے ۔
٧٩۔سوائے پاکیزہ لوگوں کے کوئی اسے مُس نہیں کرسکتا۔
٨٠۔یہ ایسی چیزہے جوپروردگار عالمین کی طرف سے نازل ہوئی ہے ۔
٨١۔کیا اس بات (اس قرآن کوان اوصاف کے ساتھ جوبتائے گئے ہیں )کمزور اورچھوٹا سمجھتے ہو؟
٨٢۔اور جورزق اس نے تمہیں دیاہے بجائے شکرکے اس کی تکذیب کرتے ہو؟