Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره واقعه/ آیه 68- 74

										
																									
								

Ayat No : 68-74

: الواقعة

أَفَرَأَيْتُمُ الْمَاءَ الَّذِي تَشْرَبُونَ ۶۸أَأَنْتُمْ أَنْزَلْتُمُوهُ مِنَ الْمُزْنِ أَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُونَ ۶۹لَوْ نَشَاءُ جَعَلْنَاهُ أُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَ ۷۰أَفَرَأَيْتُمُ النَّارَ الَّتِي تُورُونَ ۷۱أَأَنْتُمْ أَنْشَأْتُمْ شَجَرَتَهَا أَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُونَ ۷۲نَحْنُ جَعَلْنَاهَا تَذْكِرَةً وَمَتَاعًا لِلْمُقْوِينَ ۷۳فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ ۷۴

Translation

کیا تم نے اس پانی کو دیکھا ہے جس کو تم پیتے ہو. اسے تم نے بادل سے برسایا ہے یا اس کے برسانے والے ہم ہیں. اگر ہم چاہتے تو اسے کھارا بنادیتے تو پھر تم ہمارا شکریہ کیوں نہیں ادا کرتے ہو. کیا تم نے اس آگ کو دیکھا ہے جسے لکڑی سے نکالتے ہو. اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں. ہم نے اسے یاد دہانی کا ذریعہ اور مسافروں کے لئے نفع کا سامان قرار دیا ہے. اب آپ اپنے عظیم پروردگار کے نام کی تسبیح کریں.

Tafseer

									٦٨۔أَ فَرَأَیْتُمُ الْماء َ الَّذی تَشْرَبُونَ ۔
٦٩۔أَ أَنْتُمْ أَنْزَلْتُمُوہُ مِنَ الْمُزْنِ أَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُونَ۔
٧٠۔ لَوْ نَشاء ُ جَعَلْناہُ أُجاجاً فَلَوْ لا تَشْکُرُون۔
٧١۔أَ فَرَأَیْتُمُ النَّارَ الَّتی تُورُونَ۔
٧٢۔أَ أَنْتُمْ أَنْشَأْتُمْ شَجَرَتَہا أَمْ نَحْنُ الْمُنْشِؤُنَ۔
٧٣۔ نَحْنُ جَعَلْناہا تَذْکِرَةً وَ مَتاعاً لِلْمُقْوینَ۔
٧٤۔ فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّکَ الْعَظیمِ۔

ترجمہ

٦٨۔کیااس پانی پر غور کرتے ہوجسے تم پیتے ہو؟
٦٩۔ کیاتم اسے بادل سے نازل کرتے ہو یاہم کرتے ہیں؟
٧٠۔اگر ہم چاہیں تواس خوشگوار پانی کوتلخ کردیں توکیوں تم شُکر نہیں کرتے ؟
٧١۔کیااس آگ پرغور کیاہے جسے تم روشن کرتے ہو؟
٧٢۔کیاتم نے اس کے درخت کوپیدا کیاہے یاہم نے کیاہے ؟
٧٣۔ہم نے اسے سب کے لیے یاد آ وری اورمسافروں کے لیے مایہ ٔ زندگی قرار دیاہے ۔
٧٤۔جب ایسا ہے تو اپنے عظیم پروردگار کے نام کی تسبیح کر ( اوراس کی پاکیز گی کو بیان کر) ۔