سوره واقعه/ آیه 63- 67
أَفَرَأَيْتُمْ مَا تَحْرُثُونَ ۶۳أَأَنْتُمْ تَزْرَعُونَهُ أَمْ نَحْنُ الزَّارِعُونَ ۶۴لَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَاهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُونَ ۶۵إِنَّا لَمُغْرَمُونَ ۶۶بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ ۶۷
اس دا نہ کو بھی دیکھا ہے جو تم زمین میں بوتے ہو. اسے تم اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں. اگر ہم چاہیں تو اسے چور چور بنادیں تو تم باتیں ہی بناتے رہ جاؤ. کہ ہم تو بڑے گھاٹے میں رہے. بلکہ ہم تو محروم ہی رہ گئے.
٦٣۔أَ فَرَأَیْتُمْ ما تَحْرُثُونَ۔
٦٤۔أَ أَنْتُمْ تَزْرَعُونَہُ أَمْ نَحْنُ الزَّارِعُونَ۔
٦٥۔ لَوْ نَشاء ُ لَجَعَلْناہُ حُطاماً فَظَلْتُمْ تَفَکَّہُونَ۔
٦٦۔ِنَّا لَمُغْرَمُونَ۔
٦٧۔ بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ۔
ترجمہ
٦٣۔کیاکبھی اس کے بارے میں غور کیا ہے جوتم کاشت کرتے ہو؟
٦٤۔کیاتم اُسے اُگا تے ہویاہم اُگا تے ہیں ؟
٦٥۔اگرہم چاہیں تواس زراعت کومٹھی بھرخشک وکوبیدہ گھاس میں اس طرح تبدیل کردیں کہ تم حیران رہ جاؤ۔
٦٦۔(اس طرح کہ تم کہو)واقعی ہمیں خسارہ ہواہے ۔
٦٧۔بلکہ ہم کُلی طورپر محروم ہیں ۔