Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره واقعه/ آیه 1- 14

										
																									
								

Ayat No : 1-14

: الواقعة

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ ۱لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ ۲خَافِضَةٌ رَافِعَةٌ ۳إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا ۴وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا ۵فَكَانَتْ هَبَاءً مُنْبَثًّا ۶وَكُنْتُمْ أَزْوَاجًا ثَلَاثَةً ۷فَأَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ ۸وَأَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ ۹وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ ۱۰أُولَٰئِكَ الْمُقَرَّبُونَ ۱۱فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ ۱۲ثُلَّةٌ مِنَ الْأَوَّلِينَ ۱۳وَقَلِيلٌ مِنَ الْآخِرِينَ ۱۴

Translation

جب قیامت برپا ہوگی. اور اس کے قائم ہونے میں ذرا بھی جھوٹ نہیں ہے. وہ الٹ پلٹ کر دینے والی ہوگی. جب زمین کو زبردست جھٹکے لگیں گے. اور پہاڑ بالکل چور چور ہوجائیں گے. پھر ذرات بن کر منتشر ہوجائیں گے. اور تم تین گروہ ہوجاؤ گے. پھر داہنے ہاتھ والے اور کیا کہنا داہنے ہاتھ والوں کا. اور بائیں ہاتھ والے اور کیا پوچھنا ہے بائیں ہاتھ والوں کا. اور سبقت کرنے والے تو سبقت کرنے والے ہی ہیں. وہی اللہ کی بارگاہ کے مقرب ہیں. نعمتوں بھری جنتوں میں ہوں گے. بہت سے لوگ اگلے لوگوں میں سے ہوں گے. اور کچھ آخر دور کے ہوں گے.

Tafseer

									بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمنِ الرَّحیمِ
١۔ِذا وَقَعَتِ الْواقِعَةُ۔
٢۔لَیْسَ لِوَقْعَتِہا کاذِبَة۔
٣۔خافِضَة رافِعَة۔
٤۔ِذا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا۔
٥۔ وَ بُسَّتِ الْجِبالُ بَسًّا۔
٦۔ فَکانَتْ ہَباء ً مُنْبَثًّا۔
٧۔ وَ کُنْتُمْ أَزْواجاً ثَلاثَةً۔
٨۔ فَأَصْحابُ الْمَیْمَنَةِ ما أَصْحابُ الْمَیْمَنَةِ۔
٩۔وَ أَصْحابُ الْمَشْئَمَةِ ما أَصْحابُ الْمَشْئَمَةِ۔
١٠۔وَ السَّابِقُونَ السَّابِقُونَ۔
١١۔أُولئِکَ الْمُقَرَّبُونَ۔
١٢۔ فی جَنَّاتِ النَّعیمِ۔
١٣۔ثُلَّة مِنَ الْأَوَّلینَ۔
١٤۔ وَ قَلیل مِنَ الْآخِرین۔

ترجمہ

شروع اللہ کے نام سے جورحمان ورحیم ہے
١۔ جس وقت قیامت کاعظیم واقعہ ہوگا ۔
٢۔ توکوئی شخص اس کااِنکار نہیں کرسکے گا ۔
٣۔ ایک گروہ کونیچے لے جائیں گے دُوسرے کواُوپر لائیں گے ۔
٤۔یہ اس وقت ہوگاکہ جب زمین میں شدید زلزلہ آئے گا۔
٥۔ اورپہاڑ درہم و برہم ہوں گے ۔
٦۔ اورغبار کی شکل میں بِکھر جائیں گے ۔
٧۔ اورتم تین گروہوں میں تقسیم ہوجاؤ گے ۔
٨۔پہلاگروہ اصحابِ میمنہ ،اوراصحاب ِ میمنہ کیاہیں۔
٩۔دُوسرا گروہ اصحاب ِ شوم ہیں، اوراصحاب ِ شوم کیاہیں۔
١٠۔اورتیسرا گروہ وہ ہے جوسبقت کرنے والے اور پیش قدمی کرنے والے ہیں ۔
١١۔ وہی مقرب ہیں ۔
١٢۔ جوبہشت کے پُرنعمت باغوں میں رہتے ہیں ۔
١٣۔ بہت سے گروہ پہلی اُمّتوں میں سے ہیں ۔
١٤۔ اورتھوڑے آخری اُمّت میں سے ۔