Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره الرحمن/ آیه 70- 78

										
																									
								

Ayat No : 70-78

: الرحمن

فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانٌ ۷۰فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۷۱حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ ۷۲فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۷۳لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ ۷۴فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۷۵مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِيٍّ حِسَانٍ ۷۶فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۷۷تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ ۷۸

Translation

ان جنتوں میں نیک سیرت اور خوب صورت عورتیں ہوں گی. شپھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے. وہ حوریں ہیں جو خیموں کے اندر چھپی بیٹھی ہوں گی. تو تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے. انہیں ان سے پہلے کسی انسان یا جن نے ہاتھ تک نہ لگایا ہوگا. پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے. وہ لوگ سبز قالینوں اور بہترین مسندوں پر ٹیک لگائے بیٹھے ہوں گے. پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے. بڑا بابرکت ہے آپ کے پروردگار کا نام جو صاحب جلال بھی ہے اور صاحبِ اکرام بھی ہے.

Tafseer

									٧٠۔فیہِنَّ خَیْرات حِسان۔ 
٧١۔فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبان۔ 
٧٢۔ حُور مَقْصُورات فِی الْخِیامِ۔ 
٧٣۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔ 
٧٤۔لَمْ یَطْمِثْہُنَّ ِنْس قَبْلَہُمْ وَ لا جَانّ۔ 
٧٥۔فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔ 
٧٦۔ مُتَّکِئینَ عَلی رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَ عَبْقَرِیٍّ حِسان۔ 
٧٧۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبان۔ 
٧٨۔تَبارَکَ اسْمُ رَبِّکَ ذِی الْجَلالِ وَ الِْکْرامِ۔ 

ترجمہ

٧٠۔ان بہشت کے باغوں میں اچھے اخلاق والی خوبصُورت عورتیں ہیں ۔
٧١۔پس تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوتکذیب کروگے ؟
٧٢۔ایسی حُو ریں کہ جوجنّت کے مستورخیموں میں ہیں ۔
٧٣۔پس تم اپنے پر وردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا ؤ گے ؟
٧٤۔ایسی عورتیں کہ جن سے کبھی پہلے کسِی اِنسان یاجِنّ نے ملاقات نہیں کی ۔
٧٥۔پس تم اپنے پر وردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا ؤ گے ؟
٧٦۔یہ اس حالت میں ہے کہ جنتی لوگ تختوں پرتکیے لگائے ہوئے ہیں ،جن پر بہترین اورخوبصُورت ترین سبز رنگ کے فرش بچھائے گئے ۔
٧٧۔پس تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا ؤ گے ؟
٧٨۔بابرکت اور زوال ناآشنا ہے تیرے صاحب ِ جلال وجمال پروردگار کانام ہے ۔