سوره الرحمن/ آیه 62- 69
وَمِنْ دُونِهِمَا جَنَّتَانِ ۶۲فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۶۳مُدْهَامَّتَانِ ۶۴فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۶۵فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ ۶۶فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۶۷فِيهِمَا فَاكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ ۶۸فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۶۹
اور ان دونوں کے علاوہ دو باغات اور ہوں گے. پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے. دونوں نہایت درجہ سرسبز و شاداب ہوں گے. پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے. ان دونوں باغات میں بھی دو جوش مارتے ہوئے چشمے ہوں گے. پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے. ان دونوں باغات میں میوے, کھجوریں اور انار ہوں گے. پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے.
٦٢۔ وَ مِنْ دُونِہِما جَنَّتانِ۔
٣٦۔فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٦٤۔مُدْہامَّتانِ۔
٦٥۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٦٦۔ فیہِما عَیْنانِ نَضَّاخَتانِ۔
٦٧۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٦٨۔فیہِما فاکِہَة وَ نَخْل وَ رُمَّان۔
٦٩۔فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
ترجمہ
٢٦۔اوران سے بہت نیچے دو اور بہشت ہیں ۔
٦٣۔تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کو چھٹلا ؤ گے ؟
٦٤۔ دونوں مکمّل طورپر پُر مسّرت وسرسبز ہیں۔
٦٥۔تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوچھٹلاؤ گے ؟
٦٦۔ان میں دوچشمے جوش کی حالت میں ہیں۔
٦٧۔تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلاؤ گے ؟
٦٨۔ ان میں پھل کثرت سے ہیں اورکھجور اورانار کے درخت ہیں ۔
٦٩۔تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلاؤ گے ؟