سوره الرحمن/ آیه 56- 61
فِيهِنَّ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ ۵۶فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۵۷كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ ۵۸فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۵۹هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ ۶۰فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۶۱
ان جنتوں میں محدود نگاہ والی حوریں ہوں گی جن کو انسان اور جنات میں سے کسی نے پہلے چھوا بھی نہ ہوگا. پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے. وہ حوریں اس طرح کی ہوں گی جیسے سرخ یاقوت اور مونگے. پھر تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے. کیا احسان کا بدلہ احسان کے علاوہ کچھ اور بھی ہوسکتا ہے. تو تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے.
٥٦۔فیہِنَّ قاصِراتُ الطَّرْفِ لَمْ یَطْمِثْہُنَّ ِنْس قَبْلَہُمْ وَ لا جَانّ۔
٥٧۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٥٨۔ کَأَنَّہُنَّ الْیاقُوتُ وَ الْمَرْجانُ۔
٥٩۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٦٠۔ہَلْ جَزاء ُ الِْحْسانِ ِلاَّ الِْحْسانُ۔
٦١۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبان۔
ترجمہ
٥٦۔جنّت کے باغوں میں ایسی خواتین ہیں کہ جوسوائے اپنے شوہر وں کے کسِی سے محبت نہیںرکھتیں اوراس سے پہلے کسی جِنّ واِنس نے اُنہیں مُس نہیں کیا۔
٥٧۔ پس تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا أ گے ؟
٥٨۔وہ یاقوت ومرجان کی مانند ہیں ۔
٥٩۔پس تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا أ گے ؟
٦٠۔کیانیکی کابدلہ نیکی کے علاوہ کچھ اورہے ؟
٦١۔پس تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا أ گے ؟