Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره الرحمن/ آیه 37- 45

										
																									
								

Ayat No : 37-45

: الرحمن

فَإِذَا انْشَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ ۳۷فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۳۸فَيَوْمَئِذٍ لَا يُسْأَلُ عَنْ ذَنْبِهِ إِنْسٌ وَلَا جَانٌّ ۳۹فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۴۰يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِي وَالْأَقْدَامِ ۴۱فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۴۲هَٰذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُونَ ۴۳يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آنٍ ۴۴فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۴۵

Translation

پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی طرح سرخ ہوجائے گا. تو تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے. پھر اس دن کسی انسان یا جن سے اس کے گناہ کے بارے میں سوال نہیں کیا جائے گا. تو پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے. مجرم افراد تو اپنی نشانی ہی سے پہچان لئے جائیں گے پھر پیشانی اور پیروں سے پکڑ لئے جائیں گے. تو تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے. یہی وہ جہنّم ہے جس کا مجرمین انکار کررہے تھے. اب اس کے اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر لگاتے پھریں گے. پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے.

Tafseer

									٣٧۔ فَِذَا انْشَقَّتِ السَّماء ُ فَکانَتْ وَرْدَةً کَالدِّہانِ۔
٣٨۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٣٩۔فَیَوْمَئِذٍ لا یُسْئَلُ عَنْ ذَنْبِہِ ِنْس وَ لا جَانّ۔
٤٠۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٤١۔یُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسیماہُمْ فَیُؤْخَذُ بِالنَّواصی وَ الْأَقْدامِ۔
٤٢۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٤٣۔ہذِہِ جَہَنَّمُ الَّتی یُکَذِّبُ بِہَا الْمُجْرِمُونَ۔
٤٤۔ یَطُوفُونَ بَیْنَہا وَ بَیْنَ حَمیمٍ آنٍ۔
٤٥۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔

ترجمہ

٣٧۔جس وقت آسمان پھٹ جائے گا اور پگھلے ہوئے روغن کی طرح گلگوں ہوجائے گا (تو ہولناک حوادث واقع ہوں گے جس کے تحمّل کی تم میں تاب نہیں ہوگی )۔
٣٨۔پس تم اپنے پر وردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلاؤ گے ؟
٣٩۔اس دن جِنّ واِنس میں سے کسی سے اس کے گناہوں کے بارے میں سوال نہیں ہوگا ۔
٤٠۔پس تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا ؤ گے ؟
٤١۔بلکہ مُجرمین اپنے چہروں سے پہچانے جائیں گے ،اس وقت ان کے سر کے اگلے بال اور پاؤں پکڑ لیے جائیں گے (اور وہ دوزخ میں پھینک دیے جائیں گے )۔
٤٢۔ پس تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا ؤ گے ؟ 
٤٣۔ یہ وہی دوزخ ہے کہ مُجرم جس کاانکار کرتے تھے ۔
٤٤۔ آج دوزخ اوراس جلانے والے پانی کے درمیان وہ آمدورفت رکھتے ہیں ۔
٤٥۔پس تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا ؤ گے ؟