سوره الرحمن/ آیه 31- 36
سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ الثَّقَلَانِ ۳۱فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۳۲يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَنْ تَنْفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانْفُذُوا ۚ لَا تَنْفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانٍ ۳۳فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۳۴يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِنْ نَارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرَانِ ۳۵فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۳۶
اے دونوں گروہو ہم عنقریب ہی تمہاری طرف متوجہ ہوں گے. تو تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے. اے گروہ جن و انس اگر تم میں قدرت ہو کہ آسمان و زمین کے اطرف سے باہر نکل جاؤ تو نکل جاؤ مگر یاد رکھو کہ تم قوت اور غلبہ کے بغیر نہیں نکل سکتے ہو. تو تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے. تمہارے اوپر آگ کا سبز شعلہ اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو تم دونوں کسی طرح نہیں روک سکتے ہو. پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے.
٣١۔سَنَفْرُغُ لَکُمْ أَیُّہَ الثَّقَلانِ۔
٣٢۔فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٣٣۔ یا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَ الِْنْسِ ِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَنْ تَنْفُذُوا مِنْ أَقْطارِ السَّماواتِ وَ الْأَرْضِ فَانْفُذُوا لا تَنْفُذُونَ ِلاَّ بِسُلْطانٍ۔
٣٤۔فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
٣٥۔یُرْسَلُ عَلَیْکُما شُواظ مِنْ نارٍ وَ نُحاس فَلا تَنْتَصِرانِ۔
٣٦۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبان۔
ترجمہ
٣١۔ اے گروہ جنّ وانس عنقریب ہم تمہارا احتساب کریں گے ۔
٣٢۔ پس تم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کو جھٹلا ؤ گے ۔
٣٣۔اگرتم سے ہوسکے توزمین وآسمان کی سرحدوں سے نکل جاؤ مگرتم ہرگزقُدرت نہیں رکھتے مگرسوائے (خُدائی ) قوّت کے ساتھ ۔
٣٤۔ پس تم اپنے پر وردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلا ؤ گے ؟
٣٥۔ وہ دُھویں سے خالی آگ کے اور متارکم دُھویں والی آ گ کے شعلے تمہاری طرف بھیجے گا اورتم کسِی سے مدد طلب نہیں کرسکو گے ۔
٣٦۔ پس تم اپنے پر وردگار کی کِس کِس نعمت کو جھٹلا ؤ گے ؟