سوره الرحمن/ آیه 14- 18
خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ ۱۴وَخَلَقَ الْجَانَّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارٍ ۱۵فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۱۶رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ ۱۷فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۱۸
اس نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا ہے. اور جنات کو آگ کے شعلوں سے پیدا کیا ہے. تو تم دونوں اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے. وہ چاند اور سورج دونوں کے مشرق اور مغرب کا مالک ہے. پھر تم دونوں اپنی رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے.
١٤۔خَلَقَ الِْنْسانَ مِنْ صَلْصالٍ کَالْفَخَّارِ۔
١٥۔وَ خَلَقَ الْجَانَّ مِنْ مارِجٍ مِنْ نارٍ۔
١٦۔فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
١٧۔رَبُّ الْمَشْرِقَیْنِ وَ رَبُّ الْمَغْرِبَیْنِ۔
١٨۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ۔
ترجمہ
١٤۔اِنسانوں کوٹھیکری جیسے خشک شُدہ گار ے سے پیداکیا۔
١٥۔اورجِنّوں کوآگ کے مِلے جُلے متحرک شُعلے سے پیدا کیا۔
١٦۔توتم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلاؤ گے ؟
١٧۔ وُہ دونوں مَشرقوں اور دونوں مغربوں کاپروردگار ہے ۔
١٨۔توتم اپنے پروردگار کی کِس کِس نعمت کوجھٹلاؤ گے ؟