سوره الرحمن/ آیه 7- 13
وَالسَّمَاءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَ ۷أَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ ۸وَأَقِيمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا الْمِيزَانَ ۹وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ ۱۰فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ ۱۱وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ ۱۲فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۱۳
اس نے آسمان کو بلند کیا ہے اور انصاف کی ترازو قائم کی ہے. تاکہ تم لوگ وزن میں حد سے تجاوز نہ کرو. اور انصاف کے ساتھ وزن کو قائم کرو اور تولنے میں کم نہ تولو. اور اسی نے زمین کو انسانوں کے لئے وضع کیا ہے. اس میں میوے ہیں اور وہ کھجوریں ہیں جن کے خوشوں پر غلاف چڑھے ہوئے ہیں. وہ دانے ہیں جن کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول بھی ہیں. اب تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے.
٧۔ وَ السَّماء َ رَفَعَہا وَ وَضَعَ الْمیزانَ۔
٨۔ أَلاَّ تَطْغَوْا فِی الْمیزانِ۔
٩۔ وَ أَقیمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَ لا تُخْسِرُوا الْمیزانَ۔
١٠۔وَ الْأَرْضَ وَضَعَہا لِلْأَنامِ۔
١١۔فیہا فاکِہَة وَ النَّخْلُ ذاتُ الْأَکْمامِ۔
١٢۔ وَ الْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَ الرَّیْحانُ۔
١٣۔ فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکُما تُکَذِّبان۔
ترجمہ
٧۔ اور آسمان کوبلند کیااور( اس میں) میزان وقانون رکھا۔
٨۔ تاکہ تم میزان میں زیادتی نہ کرو۔
٩۔ وزن کوعدل کی بُنیاد پرقائم کو اورمیزان کوکم نہ رکھو۔
١٠۔ اورزمین کواس کے لوگوں کے لیے پیداکیا۔
١١۔ جس میں پھل اور شگوفوں سے پُردرخت ہیں۔
١٢۔ اورایسے دانے کہ جن میں تنے اورپتّے ہیں جو کاہ اورخوشبُودار گھاس کی شکل میں نِکلتے ہیں۔
١٣۔ اے گروہ جنّوانس! تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کوجھٹلا ؤ گے ۔