سوره الرحمن/ آیه 1- 6
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الرَّحْمَٰنُ ۱عَلَّمَ الْقُرْآنَ ۲خَلَقَ الْإِنْسَانَ ۳عَلَّمَهُ الْبَيَانَ ۴الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ ۵وَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ ۶
وہ خدا بڑا مہربان ہے. اس نے قرآن کی تعلیم دی ہے. انسان کو پیدا کیا ہے. اور اسے بیان سکھایا ہے. آفتاب و ماہتاب سب اسی کے مقرر کردہ حساب کے ساتھ چل رہے ہیں. اور بوٹیاں بیلیں اور درخت سب اسی کا سجدہ کررہے ہیں.
٣۔خَلَقَ الِْنْسانَ۔
٤۔ عَلَّمَہُ الْبَیانَ۔
٥۔ الشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ بِحُسْبانٍ۔
٦۔ وَ النَّجْمُ وَ الشَّجَرُ یَسْجُدان۔
ترجمہ
شروع اللہ کے نام سے جورحمان ورحیم ہے
١۔ خدا وند رحمن نے ۔
٢۔ قرآن کی تعلیم دی ۔
٣۔ اِنسان کوخلق کیا ۔
٤۔ اوراُسے بیان کی تعلیم دی ۔
٥۔ سُورج اور چاند منظم حساب کے تحت گردش کرتے ہیں ۔
٦۔ اور ستارے اوردرخت اسے سجدہ کرتے ہیں ۔