Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره النجم/ آیه 50- 55

										
																									
								

Ayat No : 50-55

: النجم

وَأَنَّهُ أَهْلَكَ عَادًا الْأُولَىٰ ۵۰وَثَمُودَ فَمَا أَبْقَىٰ ۵۱وَقَوْمَ نُوحٍ مِنْ قَبْلُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا هُمْ أَظْلَمَ وَأَطْغَىٰ ۵۲وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ ۵۳فَغَشَّاهَا مَا غَشَّىٰ ۵۴فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكَ تَتَمَارَىٰ ۵۵

Translation

اور اسی نے پہلے قوم عاد کو ہلاک کیا ہے. اور قوم ثمود کو بھی پھر کسی کو باقی نہیں چھوڑا ہے. اور قوم نوح کو ان سے پہلے .کہ وہ لوگ بڑے ظالم اور سرکش تھے. اور اسی نے قوم لوط کی اُلٹی بستیوں کو پٹک دیا ہے. پھر ان کو ڈھانک لیا جس چیز نے کہ ڈھانک لیا. اب تم اپنے پروردگار کی کس نعمت پر شک کررہے ہو.

Tafseer

									٥٠۔وَ أَنَّہُ أَہْلَکَ عاداً الْأُولی۔
٥١۔ وَ ثَمُودَ فَما أَبْقی۔
٥٢۔وَ قَوْمَ نُوحٍ مِنْ قَبْلُ ِنَّہُمْ کانُوا ہُمْ أَظْلَمَ وَ أَطْغی۔
٥٣۔ وَ الْمُؤْتَفِکَةَ أَہْوی۔
٥٤۔ فَغَشَّاہا ما غَشَّی۔
٥٥۔فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکَ تَتَماری۔

ترجمہ

٥٠۔(اور کیا انسان کویہ پتہ نہیں چلا کہ گزشتہ انبیاء کی کتب میں آ یاہے ) کہ خدانے پہلی قوم عاد کوہلاک کردیا؟
٥١۔ اور اسی طرح قوم ثمود کواوران میں سے کسی کوباقی نہیں چھوڑا ۔
٥٢۔اوران سے پہلے قوم نوح کوبھی ، کیونکہ وہ سب سے زیادہ ظالم او سب سے زیادہ طوفان اٹھانے والے تھے ۔
٥٣۔اور (قوم لوط)کے زیر وزبر شدہ شہروں کوزمین پردے مارا ۔
٥٤۔اس کے بعدانہیں سنگین عذاب کے ساتھ ڈھانپ لیا ۔
٥٥۔(کہہ دے) تواپنے پروردگار کی کونسی نعمت میں شک رکھتاہے ۔