سوره طور/ آیه 44- 49
وَإِنْ يَرَوْا كِسْفًا مِنَ السَّمَاءِ سَاقِطًا يَقُولُوا سَحَابٌ مَرْكُومٌ ۴۴فَذَرْهُمْ حَتَّىٰ يُلَاقُوا يَوْمَهُمُ الَّذِي فِيهِ يُصْعَقُونَ ۴۵يَوْمَ لَا يُغْنِي عَنْهُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ ۴۶وَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا عَذَابًا دُونَ ذَٰلِكَ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ۴۷وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا ۖ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ ۴۸وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَإِدْبَارَ النُّجُومِ ۴۹
اور یہ اگر آسمان کے ٹکڑوں کو گرتا ہوا بھی دیکھ لیں گے تو بھی کہیں گے یہ تو تہ بہ تہ بادل ہیں. تو انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیجئے یہاں تک کہ وہ دن دیکھ لیں جس دن بیہوش ہوجائیں گے. جس دن ان کی کوئی چال کام نہ آئے گی اور نہ کوئی مدد کرنے والا ہوگا. اور جن لوگوں نے ظلم کیا ہے ان کے لئے اس کے علاوہ بھی عذاب ہے لیکن ان کی اکثریت اس سے بے خبر ہے. آپ اپنے پروردگار کے حکم کے لئے صبر کریں آپ ہماری نگاہ کے سامنے ہیں اور ہمیشہ قیام کرتے وقت اپنے پروردگار کی تسبیح کرتے رہیں. اور رات کے ایک حصّہ میں اور ستاروں کے غروب ہونے کے بعد بھی تسبیحِ پروردگار کرتے رہیں.
٤٤۔وَ ِنْ یَرَوْا کِسْفاً مِنَ السَّماء ِ ساقِطاً یَقُولُوا سَحاب مَرْکُوم۔
٤٥۔ فَذَرْہُمْ حَتَّی یُلاقُوا یَوْمَہُمُ الَّذی فیہِ یُصْعَقُونَ۔
٤٦۔ یَوْمَ لا یُغْنی عَنْہُمْ کَیْدُہُمْ شَیْئاً وَ لا ہُمْ یُنْصَرُونَ۔
٤٧۔ وَ اِنَّ لِلَّذینَ ظَلَمُوا عَذاباً دُونَ ذلِکَ وَ لکِنَّ أَکْثَرَہُمْ لا یَعْلَمُونَ۔
٤٨۔ وَ اصْبِرْ لِحُکْمِ رَبِّکَ فَِنَّکَ بِأَعْیُنِنا وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ حینَ تَقُومُ۔
٤٩۔وَ مِنَ اللَّیْلِ فَسَبِّحْہُ وَ ِدْبارَ النُّجُومِ۔
ترجمہ
٤٤۔(ایسے ہٹ دھرم ہیںکہ )اگروہ یہ دیکھ لیں کہ پتھر کاکوئی ٹکڑاآسمان سے (ان کے عذاب کے لیے ) گررہاہے تو وہ یہ کہیں گے یہ توایک تہ بہ تہ بادل ہے ۔
٤٥۔یہ بات ہے توا نہیں چھوڑ دے ۔یہاں تک کہ ان کی اپنی موت کے دن سے ملا قات ہو جائے ۔
٤٦۔وہ دن جس میں ان کے منصوبے ان کی حالت کے لیے کچھ بھی مفید نہیں ہوں گے ، اور کوئی بھی ان کی مدد نہیں کرے گا۔
٤٧۔اور ظالموں کے لیے اس سے پہلے بھی ایک عذاب ہے (جواسی جہان میں ہوگا)لیکن ان میں سے اکثر جانتے نہیںہیں ۔
٤٨۔اپنے پر وردگار کے حکم کی تبلیغ کے راستہ میں صبر واستقامت سے کام لے ۔کیونکہ تومکمل طور سے ہماری حفاظت میں ہے ،اور جب توکھڑا ہوتواپنے پروردگار کی تسبیح اورحمد وثنا بیان کر۔
٤٩۔(اسی طرح)رات میں اس کی تسبیح کراور ستاروں کے پشت پھیرنے اور طلوع صبح کے وقت ۔