سوره ذاریات/ آیه 59- 60
فَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا ذَنُوبًا مِثْلَ ذَنُوبِ أَصْحَابِهِمْ فَلَا يَسْتَعْجِلُونِ ۵۹فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ يَوْمِهِمُ الَّذِي يُوعَدُونَ ۶۰
پھر ان ظالمین کے لئے بھی ویسے ہی نتائج ہیں جیسے ان کے اصحاب کے لئے تھے لہذا یہ جلدی نہ کریں. پھر کفار کے لئے اس دن ویل اور عذاب ہے جس دن کا ان سے وعدہ کیا جارہا ہے.
٥٩۔فَِانَّ لِلَّذینَ ظَلَمُوا ذَنُوباً مِثْلَ ذَنُوبِ أَصْحابِہِمْ فَلا یَسْتَعْجِلُونِ ۔
٦٠۔ فَوَیْل لِلَّذینَ کَفَرُوا مِنْ یَوْمِہِمُ الَّذی یُوعَدُون ۔
ترجمہ
٥٩۔ان لوگوں کے لیے جنہوں نے ظلم کیاہے ،ایسے ہی ایک عظیم عذاب کاحصہ ہے ،جیساکہ ان کے ساتھیوں کے حصہ میں ا یاتھا ،(جنہوں نے گزشتہ اقوام سے ظلم کیاتھا)اس بناپر جلد ی نہ کریں ۔
٦٠۔وائے ہے ان لوگوں کے لیے جوکافر ہوگئے ،اس دن سے جس کا انہیں وعدہ دیاگیاہے ۔