Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره ذاریات/ آیه 52- 55

										
																									
								

Ayat No : 52-55

: الذاريات

كَذَٰلِكَ مَا أَتَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِنْ رَسُولٍ إِلَّا قَالُوا سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ ۵۲أَتَوَاصَوْا بِهِ ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَ ۵۳فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَا أَنْتَ بِمَلُومٍ ۵۴وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَىٰ تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِينَ ۵۵

Translation

اسی طرح ان سے پہلے کسی قوم کے پاس کوئی رسول نہیں آیا مگر یہ کہ ان لوگوں نے یہ کہہ دیا کہ یہ جادوگر ہے یا دیوانہ. کیا انہوں نے ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کی ہے - نہیں بلکہ یہ سب کے سب سرکش ہیں. لہٰذا آپ ان سے منہ موڑ لیں پھر آپ پر کوئی الزام نہیں ہے. اور یاد دہانی بہرحال کراتے رہے کہ یاد دہانی صاحبانِ ایمان کے حق میں مفید ہوتی ہے.

Tafseer

									٥٢۔ کَذلِکَ ما أَتَی الَّذینَ مِنْ قَبْلِہِمْ مِنْ رَسُولٍ ِلاَّ قالُوا ساحِر أَوْ مَجْنُون ۔
٥٣۔أَ تَواصَوْا بِہِ بَلْ ہُمْ قَوْم طاغُونَ ۔
٥٤۔ فَتَوَلَّ عَنْہُمْ فَما أَنْتَ بِمَلُومٍ ۔
٥٥۔ وَ ذَکِّرْ فَِنَّ الذِّکْری تَنْفَعُ الْمُؤْمِنینَ ۔

ترجمہ

٥٢۔ اسی طرح ہے کہ کوئی پیغمبران سے پہلے کسی قوم کی طرف نہیں بھیجامگر یہ کہ انہوں نے کہا وہ جادو گرہے یا دیوانہ ہے ۔
٥٣۔کیاوہ ایک دوسرے کواس بات کی وصیت کرتے تھے( کہ عموماً اس قسم کی تہمتیں لگائیں)نہیں! بلکہ وہ ایک سرکش اورطوفان اٹھانے والی قوم تھی۔
٥٤۔اب جب کہ ایسا ہے توان سے منہ پھیرلے ،اورتوہر گز لائق ملامت نہیں ہے ۔
٥٥۔اورہمیشہ نصیحت کرتارہ کیونکہ نصیحت مؤ منین کے لیے فائدہ مند ہے ۔