Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره «ق»/ آیه 38- 40

										
																									
								

Ayat No : 38-40

: ق

وَلَقَدْ خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ وَمَا مَسَّنَا مِنْ لُغُوبٍ ۳۸فَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوبِ ۳۹وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَأَدْبَارَ السُّجُودِ ۴۰

Translation

اور ہم نے آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی مخلوقات کو چھ دن میں پیدا کیا ہے اور ہمیں اس سلسلہ میں کوئی تھکن چھو بھی نہیں سکی ہے. لہٰذا آپ ان کی باتوں پر صبر کریں اور طلوع آفتاب سے پہلے اور غروب آفتاب سے پہلے اپنے رب کی تسبیح کیا کریں. اور رات کے ایک حصہ میں بھی اس کی تسبیح کریں اور سجدوں کے بعد بھی اس کی تسبیح کیا کریں.

Tafseer

									٤٠۔ وَ لَقَدْ خَلَقْنَا السَّماواتِ وَ الْأَرْضَ وَ ما بَیْنَہُما فی سِتَّةِ أَیَّامٍ وَ ما مَسَّنا مِنْ لُغُوبٍ ۔
٣٩۔فَاصْبِرْ عَلی ما یَقُولُونَ وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ الْغُرُوبِ ۔
٣٨۔وَ مِنَ اللَّیْلِ فَسَبِّحْہُ وَ أَدْبارَ السُّجُودِ ۔

ترجمہ

٣٨۔ہم نے آسمانوں ، زمین اور جوکچھ ان دونوں کے درمیان ہے کوچھ دن ( چھ دو روں)میں پیدا کیاہے ، اوران کے پیدا کرنے میںہمیں کسی قسم کی تکان اورکمزوری نہیں ہوئی ۔
٣٩۔جوکچھ وہ کہتے ہیںاس پر صبر وشکیبائی اختیار کر، اورطلوعِ آفتاب سے پہلے ، اوراس کے غر وب ہونے سے پہلے اپنے پر وردگار کی تسبیح وحمد بجالا ۔
٤٠۔اور رات کے ایک حصّہ میں اس کی تسبیح کر اور سجدوں کے بعد ۔