Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره «ق»/ آیه 31- 37

										
																									
								

Ayat No : 31-37

: ق

وَأُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ غَيْرَ بَعِيدٍ ۳۱هَٰذَا مَا تُوعَدُونَ لِكُلِّ أَوَّابٍ حَفِيظٍ ۳۲مَنْ خَشِيَ الرَّحْمَٰنَ بِالْغَيْبِ وَجَاءَ بِقَلْبٍ مُنِيبٍ ۳۳ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ ۖ ذَٰلِكَ يَوْمُ الْخُلُودِ ۳۴لَهُمْ مَا يَشَاءُونَ فِيهَا وَلَدَيْنَا مَزِيدٌ ۳۵وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِنْ قَرْنٍ هُمْ أَشَدُّ مِنْهُمْ بَطْشًا فَنَقَّبُوا فِي الْبِلَادِ هَلْ مِنْ مَحِيصٍ ۳۶إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَذِكْرَىٰ لِمَنْ كَانَ لَهُ قَلْبٌ أَوْ أَلْقَى السَّمْعَ وَهُوَ شَهِيدٌ ۳۷

Translation

اور جنّت کو صاحبانِ تقویٰ سے قریب تر کردیا جائے گا. یہ وہ جگہ ہے جس کا وعدہ ہر خدا کی طرف رجوع کرنے والے اور نفس کی حفاظت کرنے والے سے کیا جاتا ہے. جو شخص بھی رحمان سے پبُ غیب ڈرتا ہے اور اس کی بارگاہ میں رجوع کرنے والے دل کی ساتھ حاضر ہوتا ہے. تم سب سلامتی کے ساتھی جنّت میں داخل ہوجاؤ کہ یہ ہمیشگی کا دن ہے. وہاں ان کے لئے جو کچھ بھی چاہیں گے سب حاضر رہے گا اور ہمارے پاس مزید بھی ہے. اور ان سے پہلے ہم نے کتنی ہی قوموں کو ہلاک کردیا ہے جو ان سے کہیں زیادہ طاقتور تھیں تو انہوں نے تمام شہروں کو چھان مارا تھا لیکن موت سے چھٹکارا کہاں ہے. اس واقعہ میں نصیحت کا سامان موجود ہے اس انسان کے لئے جس کے پاس دل ہو یا جو حضور قلب کے ساتھ بات سنتا ہو.

Tafseer

									٣١۔ وَ أُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقینَ غَیْرَ بَعیدٍ ۔
٣٢۔ ۔ہذا ما تُوعَدُونَ لِکُلِّ أَوَّابٍ حَفیظٍ ۔
٣٣۔مَنْ خَشِیَ الرَّحْمنَ بِالْغَیْبِ وَ جاء َ بِقَلْبٍ مُنیبٍ ۔
٣٤۔ ادْخُلُوہا بِسَلامٍ ذلِکَ یَوْمُ الْخُلُودِ ۔
٣٥۔لَہُمْ ما یَشاؤُنَ فیہا وَ لَدَیْنا مَزید ۔
٣٦۔وَ کَمْ أَہْلَکْنا قَبْلَہُمْ مِنْ قَرْنٍ ہُمْ أَشَدُّ مِنْہُمْ بَطْشاً فَنَقَّبُوا فِی الْبِلادِ ہَلْ مِنْ مَحیصٍ۔
٣٧۔ِنَّ فی ذلِکَ لَذِکْری لِمَنْ کانَ لَہُ قَلْب أَوْ أَلْقَی السَّمْعَ وَ ہُوَ شَہید ۔

ترجمہ 

٣١۔ (اس دن )بہشت پر ہیزگاروں کے نزدیک ہوجائے گی ، اوران میں کوئی فاصلہ نہیں ہوگا ۔
٣٢۔یہ وہ چیز ہے کہ جس کاتم سے وعدہ کیاجاتاہے،اور( یہ وعدہ )ن لوگوں سے بھی ہے جوخدا کی طرف لوٹتے ہیں،اوراس کے عہدُ پیمان اوراحکام کی حفاظت کرتے ہیں ۔
٣٣۔وہ شخص جوخدائے رحمن سے پوشیدہ طور سے ڈرے ،اور توبہ وانا بہ سے پُردل کے ساتھ اس کے حضور میں حاضر ہو ۔
٣٤۔(ان سے کہیں گے ) سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہوجاؤ،آج کادن ہمیشگی کادن ہے ۔
٣٥۔جوکچھ وہ چاہیں گے وہاں ان کے لیے موجود ہوگا، اورہمارے پاس دوسری مزید نعمتیںبھی ہیں( جوکسی کے وہم وگمان میں بھی نہ ہوں گی ۔
٣٦۔کتنی ہی بہت سی ایسی اقوام ہیں، جنہیں ہم نے اُن سے پہلے ہلاک کیاہے ، ایسی اقوام جواُن سے زیادہ طاقتور تھیں اور شہروں اور (ملکوں) کوانہوں نے فتح کیاتھا،کیا فرار کی کوئی جگہ ہے ؟
٣٧۔یہ اس شخص کے لیے ، جوعقل رکھتاہے، یاکان دھر کے سُنتاہے اور دل سے حاضر ہے ، ایک تذ کراور نصیحت ہے ۔