سوره محمد/ آیه 35
فَلَا تَهِنُوا وَتَدْعُوا إِلَى السَّلْمِ وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ وَاللَّهُ مَعَكُمْ وَلَنْ يَتِرَكُمْ أَعْمَالَكُمْ ۳۵
لہٰذا تم ہمت نہ ہارو اور دشمن کو صلح کی دعوت نہ دو اور تم سربلند ہو اور اللہ تمہارے ساتھ ہے اور وہ ہرگز تمہارے اعمال کے ثواب کو کم نہیں کرے گا.
۳۵۔ فَلا تَہِنُوا وَ تَدْعُوا إِلَی السَّلْمِ وَ اٴَنْتُمُ الْاٴَعْلَوْنَ وَ اللَّہُ مَعَکُمْ وَ لَنْ یَتِرَکُمْ اٴَعْمالَکُمْ ۔
ترجمہ
۳۵۔تم کبھی ہمّت نہ ہا رو اور دشمن کو( رسوا کُن )صلح کی دعوت نہ دو تم توغالب ہو اور خداتمہار ے ساتھ ہے اور وہ تمہارے اعمال کے ثواب میں ہرگز کمی نہ کرے گا