Tafseer e Namoona

Topic

											

									  شیطان تمہیں (خرچ کرتے وقت )

										
																									
								

Ayat No : 267

: البقرة

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمْ مِنَ الْأَرْضِ ۖ وَلَا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ وَلَسْتُمْ بِآخِذِيهِ إِلَّا أَنْ تُغْمِضُوا فِيهِ ۚ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ ۲۶۷

Translation

اے ایمان والو اپنی پاکیزہ کمائی اور جو کچھ ہم نے زمین سے تمہارے لئے پیدا کیا ہے سب میں سے راسِ خدا میں خرچ کرو اور خبردار انفاق کے ارادے سے خراب مال کو ہاتھ بھی نہ لگانا کہ اگر یہ مال تم کو دیا جائے تو آنکھ بند کئے بغیر چھوؤ گے بھی نہیں یاد رکھو کہ خدا سب سے بے نیاز ہے اور سزاوار حمد و ثنا بھی ہے.

Tafseer

									۲۶۸۔الشیطٰن یعدکم الفقرویامرکم بالفحشاء ج واللہ یعد کم مغفرةمنہ وفضلاط واللہ واسع علیم
ترجمہ
۲۶۸۔شیطان تمہیں (خرچ کرتے وقت )اور تنگ دستی کے وعدے دیتا ہے اور معصیت (اور برائیوں )کی دعوت دیتا ہے لیکن خدا تم سے مغفرت وبخشش اور اضافے کاوعدہ کرتا ہے اور خدا کی قدرت وسیع ہے اور وہ (ہر چیز کو)جانتاہے (اس لیے وہ ا پنا وعدہ پو را کرے گا )۔