سوره شوری/ آیه 52- 53
وَكَذَٰلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ رُوحًا مِنْ أَمْرِنَا ۚ مَا كُنْتَ تَدْرِي مَا الْكِتَابُ وَلَا الْإِيمَانُ وَلَٰكِنْ جَعَلْنَاهُ نُورًا نَهْدِي بِهِ مَنْ نَشَاءُ مِنْ عِبَادِنَا ۚ وَإِنَّكَ لَتَهْدِي إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ ۵۲صِرَاطِ اللَّهِ الَّذِي لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ أَلَا إِلَى اللَّهِ تَصِيرُ الْأُمُورُ ۵۳
اور اسی طرح ہم نے آپ کی طرف اپنے حکم سے روح (قرآن) کی وحی کی ہے آپ کونہیں معلوم تھا کہ کتاب کیا ہے اورایمان کن چیزوں کا نام ہے لیکن ہم نے اسے ایک نور قرار دیا ہے جس کے ذریعہ اپنے بندوں میں جسے چاہتے ہیں اسے ہدایت دے دیتے ہیں اور بیشک آپ لوگوں کو سیدھے راستہ کی ہدایت کررہے ہیں. اس خدا کا راستہ جس کے اختیار میں زمین و آسمان کی تمام چیزیں ہیں اوریقینا اسی کی طرف تمام اُمورکی بازگشت ہے.
۵۲۔وَ کَذلِکَ اٴَوْحَیْنا إِلَیْکَ رُوحاً مِنْ اٴَمْرِنا ما کُنْتَ تَدْری مَا الْکِتابُ وَ لاَ الْإیمانُ وَ لکِنْ جَعَلْناہُ نُوراً نَہْدی بِہِ مَنْ نَشاء ُ مِنْ عِبادِنا وَ إِنَّکَ لَتَہْدی إِلی صِراطٍ مُسْتَقیمٍ ۔
۵۳۔ صِراطِ اللَّہِ الَّذی لَہُ ما فِی السَّماواتِ وَ ما فِی الْاٴَرْضِ اٴَلا إِلَی اللَّہِ تَصیرُ الْاٴُمُورُ۔
تر جمہ
۵۲۔ اورجس طرح ہم نے گزشتہ ابنیاء کی طرف وحی بھیجی اسی طرح تیری طرف بھی اپنے فرمان سے روح کووحی کیا، قبل ازیں تجھے معلوم نہ تھ کہ کتاب کیاہے ؟اورایمان کیا ہے ( اور قرآن کے مطالب سے آگاہ نہ تھا ) لیکن ہم نے اسے نور بنایا ہے کہ اس کے ذ ریعے ہم اپنے بندوں میں سے جس کی چاہتے ہیں ہدایت کرتے ہیں اور تو یقینا سیدھے راستے کی ہدایت کرتاہے۔
۵۳۔ اس خدا کاراستہ ، آسمانوں اور زمین میںجوکچھ ہے سب اسی کا ہے ،آگاہ رہو کہ سب چیزوں کابازگشت خدا ہی کی طرف ہے۔