سوره شوری/ آیه 41- 43
وَلَمَنِ انْتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهِ فَأُولَٰئِكَ مَا عَلَيْهِمْ مِنْ سَبِيلٍ ۴۱إِنَّمَا السَّبِيلُ عَلَى الَّذِينَ يَظْلِمُونَ النَّاسَ وَيَبْغُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ ۚ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ۴۲وَلَمَنْ صَبَرَ وَغَفَرَ إِنَّ ذَٰلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ ۴۳
اورجو شخض بھی ظلم کے بعد بدلہ لے اس کے اوپرکوئی الزام نہیں ہے. الزام ان لوگوں پر ہے جولوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق زیادتیاں پھیلاتے ہیں ان ہی لوگوں کے لئے دردناک عذاب ہے. اوریقینا جو صبر کرے اور معاف کردے تو اس کایہ عمل بڑے حوصلے کا کام ہے.
۴۱۔وَ لَمَنِ انْتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِہِ فَاٴُولئِکَ ما عَلَیْہِمْ مِنْ سَبیلٍ ۔
۴۲۔إِنَّمَا السَّبیلُ عَلَی الَّذینَ یَظْلِمُونَ النَّاسَ وَ یَبْغُونَ فِی الْاٴَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ اٴُولئِکَ لَہُمْ عَذابٌ اٴَلیمٌ ۔
۴۳۔ وَ لَمَنْ صَبَرَ وَ غَفَرَ إِنَّ ذلِکَ لَمِنْ عَزْمِ الْاٴُمُورِ۔
تر جمہ
۴۱۔ جوشخص مظلوم ہونے کے بعد مد د طلب کرے تواس پر کوئی اعتراض نہیں۔
۴۲۔ اعتراض اور سزاتوا ن لوگوں کے لیے ہے جودوسرے لوگوں پر ظلم کرتے ہیںاور زمین میں ناحق ظلم روارکھتے ہیں . ان کے لیے درد ناک عذاب ہے۔
۴۳۔ لیکن جولوگ صبر کرتے ہیں اور معاف کردیتے ہیں تویہ بڑ ے کاموں میں سے ہے۔