Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره شوری/ آیه 37- 40

										
																									
								

Ayat No : 37-40

: الشورى

وَالَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ وَإِذَا مَا غَضِبُوا هُمْ يَغْفِرُونَ ۳۷وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَمْرُهُمْ شُورَىٰ بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ ۳۸وَالَّذِينَ إِذَا أَصَابَهُمُ الْبَغْيُ هُمْ يَنْتَصِرُونَ ۳۹وَجَزَاءُ سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِثْلُهَا ۖ فَمَنْ عَفَا وَأَصْلَحَ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ ۴۰

Translation

اوربڑے بڑے گناہوں اور فحش باتوں سے پرہیز کرتے ہیں اور جب غصّہ آجاتا ہے تو معاف کردیتے ہیں. اور جو اپنے رب کی بات کو قبول کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور آپس کے معاملات میں مشورہ کرتے ہیں اور ہمارے رزق میں سے ہماری راہ میں خرچ کرتے ہیں. اورجب ان پر کوئی ظلم ہوتا ہے تو اس کا بدلہ لے لیتے ہیں. اور ہر برائی کابدلہ اس کے جیسا ہوتا ہے پھرجو معاف کردے اور اصلاح کردے اس کااجر اللہ کے ذمہ ہے وہ یقینا ظالموں کو دوست نہیں رکھتا ہے.

Tafseer

									۳۷۔وَ الَّذینَ یَجْتَنِبُونَ کَبائِرَ الْإِثْمِ وَ الْفَواحِشَ وَ إِذا ما غَضِبُوا ہُمْ یَغْفِرُونَ ۔ 
۳۸۔وَ الَّذینَ اسْتَجابُوا لِرَبِّہِمْ وَ اٴَقامُوا الصَّلاةَ وَ اٴَمْرُہُمْ شُوری بَیْنَہُمْ وَ مِمَّا رَزَقْناہُمْ یُنْفِقُونَ ۔ 
۳۹۔ وَ الَّذینَ إِذا اٴَصابَہُمُ الْبَغْیُ ہُمْ یَنْتَصِرُونَ ۔ 
۴۰۔وَ جَزاء ُ سَیِّئَةٍ سَیِّئَةٌ مِثْلُہا فَمَنْ عَفا وَ اٴَصْلَحَ فَاٴَجْرُہُ عَلَی اللَّہِ إِنَّہُ لا یُحِبُّ الظَّالِمینَ ۔ 

ترجمہ 

۳۷۔ وہی لوگ جوبڑ ے گناہوں اوربُر ے اعمال سے اجتناب کرتے ہیں اور جب غصے میں آتے ہیں معاف کردیتے ہیں۔
۳۸۔ وہی جنہوں نے اپنے پر وردگار کی دعوت کو قبول کیا ہے اور نماز قائم کرتے ہیں اوران کے کام باہم مشورے کے ذریعے انجام پاتے ہیں اورہم نے جوکچھ انہیں دیاہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔
۳۹۔ وہی لوگ جب ان پر ظلم ہوتاہے تو ( و ہ ظلم کے آگے جھک نہیں جاتے بلکہ ) مدد طلب کرتے ہیں۔ 
۴۰۔ اور برائی کابدلہ اسی جیسی سزا ہے اورجوشخص معاف کردے اوراصلاح کرے کااجر خداپر ہے ،بے شک خدا ظالموں کو دوست نہیں رکھتاہے۔