Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره شوری/ آیه 16- 18

										
																									
								

Ayat No : 16-18

: الشورى

وَالَّذِينَ يُحَاجُّونَ فِي اللَّهِ مِنْ بَعْدِ مَا اسْتُجِيبَ لَهُ حُجَّتُهُمْ دَاحِضَةٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَعَلَيْهِمْ غَضَبٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ ۱۶اللَّهُ الَّذِي أَنْزَلَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ وَالْمِيزَانَ ۗ وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ قَرِيبٌ ۱۷يَسْتَعْجِلُ بِهَا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِهَا ۖ وَالَّذِينَ آمَنُوا مُشْفِقُونَ مِنْهَا وَيَعْلَمُونَ أَنَّهَا الْحَقُّ ۗ أَلَا إِنَّ الَّذِينَ يُمَارُونَ فِي السَّاعَةِ لَفِي ضَلَالٍ بَعِيدٍ ۱۸

Translation

اور جو لوگ اس کے مان لئے جانے کے بعد خدا کے بارے میں جھگڑا کرتے ہیں ان کی دلیل بالکل مہمل اور لغو ہے اور ان پر اللہ کا غضب ہے اور ان کے لئے شدید قسم کا عذاب ہے. اللہ ہی وہ ہے جس نے حق کے ساتھ کتاب اور میزان کو نازل کیا ہے اور آپ کو کیا معلوم کہ شاید قیامت قریب ہی ہو. اس کی جلدی صرف وہ لوگ کرتے ہیں جن کا اس پر ایمان نہیں ہے ورنہ جو ایمان والے ہیں وہ تو اس سے خوفزدہ ہی رہتے ہیں اور یہ جانتے ہیں کہ وہ بہرحال برحق ہے ہوشیار کہ جو لوگ قیامت کے بارے میں شک کرتے ہیں وہ گمراہی میں بہت دور تک چلے گئے ہیں.

Tafseer

									۱۶۔ وَ الَّذینَ یُحَاجُّونَ فِی اللَّہِ مِنْ بَعْدِ ما اسْتُجیبَ لَہُ حُجَّتُہُمْ داحِضَةٌ عِنْدَ رَبِّہِمْ وَ عَلَیْہِمْ غَضَبٌ وَ لَہُمْ عَذابٌ شَدیدٌ ۔
۱۷۔ اللَّہُ الَّذی اٴَنْزَلَ الْکِتابَ بِالْحَقِّ وَ الْمیزانَ وَ ما یُدْریکَ لَعَلَّ السَّاعَةَ قَریبٌ ۔
۱۸۔ یَسْتَعْجِلُ بِہَا الَّذینَ لا یُؤْمِنُونَ بِہا وَ الَّذینَ آمَنُوا مُشْفِقُونَ مِنْہا وَ یَعْلَمُونَ اٴَنَّہَا الْحَقُّ اٴَلا إِنَّ الَّذینَ یُمارُونَ فِی السَّاعَةِ لَفی ضَلالٍ بَعیدٍ ۔

ترجمہ 

۱۶۔ جو لوگ اس کی دعوت قبول کرلینے کے بعد جھگڑاکرتے ہیں ان کی دلیل ان کے پروردگار کے نزدیک باطل اور بے بنیاد ہے ان پر خدا کاغضب ہے اوران کے لیے سخت عذاب ہے۔ 
۱۷۔ اللہ تو وہ ہے جس نے کتاب کوبرحق نازل کیااور ( حق و باطل کی پہچان کا ) ترازو بھی . تجھے کیامعلوم کہ شاید قیامت کی کھڑی قریب ہو ۔
۱۸۔ جولو گ قیامت پر ایمان نہیں رکھتے وہ اس کے با ر ے میں جلدی کرتے ہیں لیکن جو ایمان دار ہیں وہ ہمیشہ خوف وہراس کے ساتھ ا س کے منظر اورجانتے ہیں کہ وہ حق ہے . آگاہ رہو جولوگ قیامت کے بار ے میں شک کرتے ہیں وہ پر لے درجے کی گمراہی میں مبتلا ہیں۔