Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره شوری/ آیه 1- 5

										
																									
								

Ayat No : 1-5

: الشورى

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ حم ۱عسق ۲كَذَٰلِكَ يُوحِي إِلَيْكَ وَإِلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكَ اللَّهُ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ۳لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ ۴تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْ فَوْقِهِنَّ ۚ وَالْمَلَائِكَةُ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيَسْتَغْفِرُونَ لِمَنْ فِي الْأَرْضِ ۗ أَلَا إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ ۵

Translation

حم ۤ. عۤسۤقۤ. اسی طرح خدائے عزیز و حکیم آپ کی طرف اور آپ سے پہلے والوں کی طرف وحی بھیجتا رہتا ہے. زمین و آسمان میں جو کچھ بھی ہے سب اسی کی ملکیت ہے اور وہی خدائے بزرگ و برتر ہے. قریب ہے کہ آسمان اس کی ہیبت سے اوپر سے شگافتہ ہوجائیں اور ملائکہ بھی اپنے پروردگار کی حمد کی تسبیح کررہے ہیں اور زمین والوں کے حق میں استغفار کررہے ہیں آگاہ ہوجاؤ کہ خدا ہی وہ ہے جو بہت بخشنے والا اور مہربان ہے.

Tafseer

									بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمنِ الرَّحیم
۱۔حم ۔ 
۲۔عسق ۔ 
۳۔کَذلِکَ یُوحی إِلَیْکَ وَ إِلَی الَّذینَ مِنْ قَبْلِکَ اللَّہُ الْعَزیزُ الْحَکیمُ ۔ ۔ 
۴۔ لَہُ ما فِی السَّماواتِ وَ ما فِی الْاٴَرْضِ وَ ہُوَ الْعَلِیُّ الْعَظیمُ 
۵۔ تَکادُ السَّماواتُ یَتَفَطَّرْنَ مِنْ فَوْقِہِنَّ وَ الْمَلائِکَةُ یُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّہِمْ وَ یَسْتَغْفِرُونَ لِمَنْ فِی الْاٴَرْضِ اٴَلا إِنَّ اللَّہَ ہُوَ الْغَفُورُ الرَّحیم ۔ 

ترجمہ

خدا وند رحمان ورحیم کے نام سے 
۱۔ حٰم 
۲۔ عسق 
۳۔ خداوند عزیز وحکیم تیری طرف اورجو پیغمبر تجھ سے پہلے ہو کر گزر ے ہیں اسی طرح وحی کرتاہے۔ 
۴۔ جوکچھ آسمانوں میں ہے وہ بھی او ر جو کچھ زمین میں ہے وہ بھی سب خداکے لیے ہے اوروہ بلند مرتبہ اورصاحب عظمت ہے۔
۵۔ نزدیک ہے کہ ( مشر کین کی نائز تہمتوں کی وجہ سے ) آسمان اُو پر سے پھٹ جائیں . فرشتے ہمیشہ اپنے پر وردگار کی تسبیح اورحمد بجالاتے ہیں اور جولوگ زمین پر ہیں ان کے لیے استغفار کرتے ہیں ،آگاہ رہو کہ خدا وند عالم بخشنے والا اور مہر بان ہے۔