Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره فصلت/ آیه 53- 54

										
																									
								

Ayat No : 53-54

: فصلت

سَنُرِيهِمْ آيَاتِنَا فِي الْآفَاقِ وَفِي أَنْفُسِهِمْ حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُ الْحَقُّ ۗ أَوَلَمْ يَكْفِ بِرَبِّكَ أَنَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ ۵۳أَلَا إِنَّهُمْ فِي مِرْيَةٍ مِنْ لِقَاءِ رَبِّهِمْ ۗ أَلَا إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ مُحِيطٌ ۵۴

Translation

ہم عنقریب اپنی نشانیوں کو تمام اطراف عالم میں اور خود ان کے نفس کے اندر دکھلائیں گے تاکہ ان پر یہ بات واضح ہوجائے کہ وہ برحق ہے اور کیا پروردگار کے لئے یہ بات کافی نہیں ہے کہ وہ ہر شے کا گواہ اور سب کا دیکھنے والا ہے. آگاہ ہوجاؤ کہ یہ لوگ اللہ سے ملاقات کی طرف سے شک میں مبتلا ہیں اور آگاہ ہوجاؤ کہ اللہ ہر شے پر احاطہ کئے ہوئے ہے.

Tafseer

									۵۳۔سَنُریہِمْ آیاتِنا فِی الْآفاقِ وَ فی اٴَنْفُسِہِمْ حَتَّی یَتَبَیَّنَ لَہُمْ اٴَنَُّ الْحَقُّ اٴَ وَ لَمْ یَکْفِ بِرَبِّکَ اٴَنَّہُ عَلی کُلِّ شَیْء ٍ شَہیدٌ ۔
۵۴۔ اٴَلا إِنَّہُمْ فی مِرْیَةٍ مِنْ لِقاء ِ رَبِّہِمْ اٴَلا إِنَّہُ بِکُلِّ شَیْء ٍ مُحیطٌ ۔

ترجمہ

۵۳۔ ہم بہت جلد انھیں کائنات کے اطراف میں ان کے اپنے نفوس میں اپنی نشانیاں دکھلائیں گے ، تاکہ واضح ہوجائے کہ وہ حق ہے . آ یا یہ بات کافی نہیں ہے کہ تیراپر وردگار ہرچیز پرشاہد اور گواہ ہے۔
۵۴۔آگاہ رہو کہ وہ اپنے پروردگار کی ملاقات کے بار ے میں شک وشبہ میں پڑے ہوئے ہیں لیکن خداہر چیزکا احاطہ کئے ہوئے ہے۔