Tafseer e Namoona

Topic

											

									  خدا ان لوگوں کا سر پرست ہے

										
																									
								

Ayat No : 257

: البقرة

اللَّهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ ۖ وَالَّذِينَ كَفَرُوا أَوْلِيَاؤُهُمُ الطَّاغُوتُ يُخْرِجُونَهُمْ مِنَ النُّورِ إِلَى الظُّلُمَاتِ ۗ أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ۲۵۷

Translation

اللہ صاحبانِ ایمان کا ولی ہے وہ انہیں تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لے آتا ہے اور کفارکے ولی طاغوت ہیں جو انہیں روشنی سے نکال کر اندھیروں میں لے جاتے ہیں یہی لوگ جہّنمی ہیں اور وہاں ہمیشہ رہنے والے ہیں.

Tafseer

									۲۵۷۔اللہ ولی الذین آمنوا یخرجھم من الظلمٰت الی النور و ا لذین کفروا ٓاولیا ء ھم الطاغوت یخرجو نھم من النور الی الظلمٰت اولٰئک اصحٰب النار ھم فیھا خٰلدون
ترجمہ 
۲۵۷۔خدا ان لوگوں کا سر پرست ہے جو ایمان لے آئے ہیں ۔انہیں وہ تاریکیوں سے نکال کر نور کی طرف لے آتا ہے (لیکن )وہ لوگ جو کافر ہو گئے ہیں ان کے اولیاء اور سرپرست طاغوت (بت ،شیطان اور ظالم سر کش لوگ )ہیں جو انہیں نور سے نکال کر تاریکیوں کی طرف لے جاتے ہیں وہ اہل آتش ( جہنم)  ہیں اور وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔