Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره مؤمن/ آیه 79- 81

										
																									
								

Ayat No : 79-81

: غافر

اللَّهُ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَنْعَامَ لِتَرْكَبُوا مِنْهَا وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ ۷۹وَلَكُمْ فِيهَا مَنَافِعُ وَلِتَبْلُغُوا عَلَيْهَا حَاجَةً فِي صُدُورِكُمْ وَعَلَيْهَا وَعَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُونَ ۸۰وَيُرِيكُمْ آيَاتِهِ فَأَيَّ آيَاتِ اللَّهِ تُنْكِرُونَ ۸۱

Translation

اللہ ہی وہ ہے جس نے چوپایوں کو تمہارے لئے خلق کیا ہے جن میں سے بعض پر تم سواری کرتے ہو اور بعض کو کھانے میں استعمال کرتے ہو. اور تمہارے لئے ان میں بہت سے منافع ہیں اور اس لئے بھی کہ تم ان کے ذریعہ اپنی دلی مرادوں تک پہنچ سکو اور تمہیں ان جانوروں پر اور کشتیوں پر سوار کیا جاتا ہے. اور خدا تمہیں اپنی نشانیاں دکھلاتا ہے تو تم اس کی کس کس نشانی سے انکار کرو گے.

Tafseer

									۷۹۔اللَّہُ الَّذی جَعَلَ لَکُمُ الْاٴَنْعامَ لِتَرْکَبُوا مِنْہا وَ مِنْہا تَاٴْکُلُونَ ۔
۰۸۔وَ لَکُمْ فیہا مَنافِعُ وَ لِتَبْلُغُوا عَلَیْہا حاجَةً فی صُدُورِکُمْ وَ عَلَیْہا وَ عَلَی الْفُلْکِ تُحْمَلُونَ ۔
۸۱۔ وَ یُریکُمْ آیاتِہِ فَاٴَیَّ آیاتِ اللَّہِ تُنْکِرُونَ ۔ 

ترجمہ

۷۹۔ خدا وہ ہے جس نے تمہارے لیے چوپائے نبائے ہیں تاکہ کچھ پرسواری کر و اور کچھ سے غذا حاصل کرو ۔ 
۸۰۔ اور (اس کے علاوہ بھی ) ان میں تمہارے بہت سے فائدے ہیں تاکہ ان کے ذ ریعے تم اس مقصد تک پہنچ سکوجودل میں رکھتے ہواور تم ان پر اور کشتیوں پرسوار ہوتے ہو ۔ 
۸۱۔ وہ ہمیشہ تمہیں اپنی آیات دکھاتا رہتاہے اس کی کون کونسی آیات کا انکار کرو گے ؟