سوره مؤمن/ آیه 38- 40
وَقَالَ الَّذِي آمَنَ يَا قَوْمِ اتَّبِعُونِ أَهْدِكُمْ سَبِيلَ الرَّشَادِ ۳۸يَا قَوْمِ إِنَّمَا هَٰذِهِ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا مَتَاعٌ وَإِنَّ الْآخِرَةَ هِيَ دَارُ الْقَرَارِ ۳۹مَنْ عَمِلَ سَيِّئَةً فَلَا يُجْزَىٰ إِلَّا مِثْلَهَا ۖ وَمَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِنْ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَىٰ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَأُولَٰئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ يُرْزَقُونَ فِيهَا بِغَيْرِ حِسَابٍ ۴۰
اور جو شخص ایمان لے آیا تھا اس نے کہا کہ اے قوم والو میرا اتباع کرو تو میں تمہیں ہدایت کا راستہ دکھاسکتا ہوں. قوم والو ...._ یاد رکھو کہ یہ حیات دنیا صرف چند روزہ لذت ہے اور ہمیشہ رہنے کا گھر صرف آخرت کا گھر ہے. جو بھی کوئی برائی کرے گا اسے ویسا ہی بدلہ دیا جائے گا اور جو نیک عمل کرے گا چاہے وہ مرد ہو یا عورت بشرطیکہ صاحبِ ایمان بھی ہو انہیں جنت میں داخل کیا جائے گا اور وہاں بلِ حساب رزق دیا جائے گا.
۳۸۔وَ قالَ الَّذی آمَنَ یا قَوْمِ اتَّبِعُونِ اٴَہْدِکُمْ سَبیلَ الرَّشادِ ۔
۳۹۔یا قَوْمِ إِنَّما ہذِہِ الْحَیاةُ الدُّنْیا مَتاعٌ وَ إِنَّ الْآخِرَةَ ہِیَ دارُ الْقَرارِ ۔
۴۰۔ مَنْ عَمِلَ سَیِّئَةً فَلا یُجْزی إِلاَّ مِثْلَہا وَ مَنْ عَمِلَ صالِحاً مِنْ ذَکَرٍ اٴَوْ اٴُنْثی وَ ہُوَ مُؤْمِنٌ فَاٴُولئِکَ یَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ یُرْزَقُونَ فیہا بِغَیْرِ حِساب۔
ترجمہ
۳۸۔ ( قو م فرعون سے ) جوشخص ایمان لاچکاتھا ، اس نے کہا : اے میری قوم ! تم میری پیروی کروتاکہ میں تمہیں صحیح راستے کی ہدایت کروں ۔
۳۹۔ اے میری قوم ! یہ دنیا وی زندگی توبس جلد ختم ہونے والی متاع ہے اورآخرت ہی دائمی آرام کا گھرہے ۔
۴۰۔ جوشخص بُرے کام انجام دے گا اس جیسی سزا کے علاوہ اسے کچھ نہیں ملے گا اور جوشخص نیک عمل بجا لائے گا خواہ وہ مرد ہو یاعورت جب کہ وہ مومن ہوتوایسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اورانہیں بے حساب رزق ملے گا ۔