Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره مؤمن/ آیه 36- 37

										
																									
								

Ayat No : 36-37

: غافر

وَقَالَ فِرْعَوْنُ يَا هَامَانُ ابْنِ لِي صَرْحًا لَعَلِّي أَبْلُغُ الْأَسْبَابَ ۳۶أَسْبَابَ السَّمَاوَاتِ فَأَطَّلِعَ إِلَىٰ إِلَٰهِ مُوسَىٰ وَإِنِّي لَأَظُنُّهُ كَاذِبًا ۚ وَكَذَٰلِكَ زُيِّنَ لِفِرْعَوْنَ سُوءُ عَمَلِهِ وَصُدَّ عَنِ السَّبِيلِ ۚ وَمَا كَيْدُ فِرْعَوْنَ إِلَّا فِي تَبَابٍ ۳۷

Translation

اور فرعون نے کہا کہ ہامان میرے لئے ایک قلعہ تیار کر کہ میں اس کے اسباب تک پہنچ جاؤں. جوکہ آسمان کے راستے ہیں اور اس طرح موسٰی علیھ السّلامکے خدا کو دیکھ لوں اور میرا تو خیال یہ ہے کہ موسٰی علیھ السّلام جھوٹے ہیں اور کوئی خدا نہیں ہے ...... اور اسی طرح فرعون کے لئے اس کی بدعملی کو آراستہ کردیا گیا اور اسے راستہ سے روک دیا گیا اور فرعون کی چالوں کا انجام سوائے ہلاکت اور تباہی کے کچھ نہیں ہے.

Tafseer

									۳۶۔ وَ قالَ فِرْعَوْنُ یا ہامانُ ابْنِ لی صَرْحاً لَعَلِّی اٴَبْلُغُ الْاٴَسْبابَ ۔
۳۷۔ اٴَسْبابَ السَّماواتِ فَاٴَطَّلِعَ إِلی إِلہِ مُوسی وَ إِنِّی لَاٴَظُنُّہُ کاذِباً وَ کَذلِکَ زُیِّنَ لِفِرْعَوْنَ سُوء ُ عَمَلِہِ وَ صُدَّ عَنِ السَّبیلِ وَ ما کَیْدُ فِرْعَوْنَ إِلاَّ فی تَباب۔

ترجمہ 

۳۶۔ اور فرعون نے کہا اے ہامان ! میرے لیے ایک بلند عمارت تیار کرکہ شاید میں ذرائع تک پہنچ سکوں ۔
۳۷۔ آسمانوں ( پرچڑ ہنے ) کے ذرائع ، تاکہ میں موسٰی کے خداسے با خبر ، ہوسکوں ، ہر چند کہ میں گمان کرتاہو کہ وہ جھوٹا ہے . اس طرح سے فرعون کے برے اعمال اس کی نظر میںمزین کردئیے گئے اور وہ راہ حق سے روک دیاگیا اور فرعون ( اور فر عون جیسوں ) کی سازش کاانجام تباہی کے سوااور کچھ نہیں ۔