Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره مؤمن/ آیه 16- 17

										
																									
								

Ayat No : 16-17

: غافر

يَوْمَ هُمْ بَارِزُونَ ۖ لَا يَخْفَىٰ عَلَى اللَّهِ مِنْهُمْ شَيْءٌ ۚ لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ ۖ لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ ۱۶الْيَوْمَ تُجْزَىٰ كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ ۚ لَا ظُلْمَ الْيَوْمَ ۚ إِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ ۱۷

Translation

جس دن سب نکل کر سامنے آجائیں گے اور خدا پر کوئی بات مخفی نہیں رہ جائے گی - آج کس کا ملک ہے بس خدائے واحد و قہار کا ملک ہے. آج ہرنفس کو اس کے کئے کا بدلہ دیا جائے گا اور آج کسی طرح کا ظلم نہ ہوسکے گا بیشک اللہ بہت جلد حساب کرنے والا ہے.

Tafseer

									۱۷۔ یَوْمَ ہُمْ بارِزُونَ لا یَخْفی عَلَی اللَّہِ مِنْہُمْ شَیْء ٌ لِمَنِ الْمُلْکُ الْیَوْمَ لِلَّہِ الْواحِدِ الْقَہَّارِ ۔
۱۶۔الْیَوْمَ تُجْزی کُلُّ نَفْسٍ بِما کَسَبَتْ لا ظُلْمَ الْیَوْمَ إِنَّ اللَّہَ سَریعُ الْحِسابِ۔

ترجمہ 

۱۶۔ (ملاقات کادن ) وہ دن ہے جب سب لوگ ظاہر ہوجائیں گے اوران میں سے کسی کی کوئی چیز خدا پر مخفی نہیں رہے گی ،آج کے دن کس کی حکومت ہے ؟خدا وندیکتا و قہار کی ۔
۱۷۔ جس شخص نے جو بھی عمل انجام دیئے ہیںآج کے دن ان کی جزاپائے گا، آج کے دن کچھ بھی ظلم نہیں ہوگا، خداوند عالم جلد حساب کرنے و الا ہے ۔