Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره مؤمن/ آیه 13- 15

										
																									
								

Ayat No : 13-15

: غافر

هُوَ الَّذِي يُرِيكُمْ آيَاتِهِ وَيُنَزِّلُ لَكُمْ مِنَ السَّمَاءِ رِزْقًا ۚ وَمَا يَتَذَكَّرُ إِلَّا مَنْ يُنِيبُ ۱۳فَادْعُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ ۱۴رَفِيعُ الدَّرَجَاتِ ذُو الْعَرْشِ يُلْقِي الرُّوحَ مِنْ أَمْرِهِ عَلَىٰ مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ لِيُنْذِرَ يَوْمَ التَّلَاقِ ۱۵

Translation

وہی وہ ہے جو تمہیں اپنی نشانیاں دکھلاتا ہے اور تمہارے لئے آسمان سے رزق نازل کرتا ہے اور اس سے وہی نصیحت حاصل کرتا ہے جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے. لہٰذا تم خالص عبادت کے ساتھ خدا کو پکارو چاہے کافرین کو یہ کتنا ہی ناگوار کیوں نہ ہو. وہ خدا بلند درجات کا مالک اور صاحبِ عرش ہے وہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے وحی کو نازل کرتا ہے تاکہ ملاقات کے دن سے لوگوں کو ڈرائے.

Tafseer

									13.ہُوَ الَّذی یُریکُمْ آیاتِہِ وَ یُنَزِّلُ لَکُمْ مِنَ السَّماء ِ رِزْقاً وَ ما یَتَذَکَّرُ إِلاَّ مَنْ یُنیبُ ۔
14.فَادْعُوا اللَّہَ مُخْلِصینَ لَہُ الدِّینَ وَ لَوْ کَرِہَ الْکافِرُونَ ۔
15. رَفیعُ الدَّرَجاتِ ذُو الْعَرْشِ یُلْقِی الرُّوحَ مِنْ اٴَمْرِہِ عَلی مَنْ یَشاء ُ مِنْ عِبادِہِ لِیُنْذِرَ یَوْمَ التَّلاقِ ۔

ترجمہ 

۱۳۔ وہ ( خداتو ) وہی ہے جو تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتاہے اور تمہارے لیے آسمان سے قیمتی رزق نازل کرتاہے .صرف و ہی لوگ ان حقائق کو یاد رکھتے ہیں جو خدا کی طرف لوٹ جائیں گے ۔
۱۴۔ (صرف) خداکوپُکارو اور اپنے دین کو اسی کے لیے خالص کر و خواہ یہ بات کافروں کو ناگوار گزرے ۔ 
۱۵۔ وہ ( نیک بندوں کے ) در جات بلند کرتاہے ، عرش کامالک ہے ، اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے اپنے فرمان کے ذریعے روح القاء کرتاہے کہ ملاقات کے دن سے لوگوں کوڈرائے ۔