Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره صافات / آیه 178 - 182

										
																									
								

Ayat No : 178-182

: الصافات

وَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّىٰ حِينٍ ۱۷۸وَأَبْصِرْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ ۱۷۹سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ ۱۸۰وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ ۱۸۱وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ۱۸۲

Translation

اور آپ تھوڑے دنوں ان سے منہ پھیرلیں. اور دیکھتے رہیں عنقریب یہ خود دیکھ لیں گے. آپ کا پروردگار جو مالک عزت بھی ہے ان کے بیانات سے پاک و پاکیزہ ہے. اور ہمارا سلام تمام مرسلین پر ہے. اور ساری تعریف اس اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پروردگار ہے.

Tafseer

									۱۷۸۔وَ تَوَلَّ عَنْہُمْ حَتَّی حینٍ ۔
۱۷۹۔وَ اٴَبْصِرْ فَسَوْفَ یُبْصِرُونَ ۔
۱۸۰۔سُبْحانَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُونَ ۔
۱۸۱۔وَ سَلامٌ عَلَی الْمُرْسَلینَ ۔
۱۸۲۔ وَ الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعالَمین۔

ترجمہ

۱۷۸۔ ایک معیّن وقت تک ان سے منہ پھیر لے ۔
۱۷۹۔ اوران کے کام کی حالت کودیکھ ، وہ بھی جلدہی (اپنے اعمال کانتیجہ ) دیکھ لیں گ ۔
۱۸۰۔تیرا پرو ردگار .پر وردگار عزّت و قدرت ان توصیفوں سے جو وہ کرتے ہیں ، پاک ومنزہ ہے۔ 
۱۸۱۔ اورسلام ہو رسولوں پر ۔
۱۸۲۔اورحمد و ستائش مخصوص ہے اس خدا کے لیے جوعالمین کاپروردگار ہے۔