Tafseer e Namoona

Topic

											

									  ّسوره صافات / آیه 171 - 177

										
																									
								

Ayat No : 171-177

: الصافات

وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ ۱۷۱إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنْصُورُونَ ۱۷۲وَإِنَّ جُنْدَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ ۱۷۳فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّىٰ حِينٍ ۱۷۴وَأَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ ۱۷۵أَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُونَ ۱۷۶فَإِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِينَ ۱۷۷

Translation

اور ہمارے پیغامبربندوں سے ہماری بات پہلے ہی طے ہوچکی ہے. کہ ان کی مدد بہرحال کی جائے گی. اور ہمارا لشکر بہرحال غالب آنے والا ہے. لہذا آپ تھوڑے دنوں کے لئے ان سے منہ پھیر لیں. اور ان کو دیکھتے رہیں عنقریب یہ خود اپنے انجام کو دیکھ لیں گے. کیا یہ ہمارے عذاب کے بارے میں جلدی کررہے ہیں. تو جب وہ عذاب ان کے آنگن میں نازل ہوجائے گا تو وہ ڈرائی جانے والی قوم کی بدترین صبح ہوگی.

Tafseer

									۱۷۱۔وَ لَقَدْ سَبَقَتْ کَلِمَتُنا لِعِبادِنَا الْمُرْسَلینَ ۔
۱۷۲۔ إِنَّہُمْ لَہُمُ الْمَنْصُورُونَ ۔
۱۷۳۔وَ إِنَّ جُنْدَنا لَہُمُ الْغالِبُونَ ۔
۱۷۴۔فَتَوَلَّ عَنْہُمْ حَتَّی حینٍ ۔
۱۷۵۔ وَ اٴَبْصِرْہُمْ فَسَوْفَ یُبْصِرُونَ ۔
۱۷۶۔ اٴَ فَبِعَذابِنا یَسْتَعْجِلُونَ ۔
۱۷۷۔فَإِذا نَزَلَ بِساحَتِہِمْ فَساء َ صَباحُ الْمُنْذَرین۔

ترجمہ

۱۷۱۔ہمارے مرسل بندوں کے لیے ہمار ا قطعی وعدہ پہلے سے مسلّم ہوچکاہے۔
۱۷۲۔ کہ ان کی مدد کی جائے گی ۔
۱۷۳۔ اورہما را لشکر ( تمام میدانوں میں ) کامیاب ہوگا ۔
۱۷۴۔ ان سے ایک معیّن وقت تک منہ پھیرلے ( جب تک جہاد کافرمان صادر نہیں ہوتا) ۔
۱۷۵۔ اوران کی حالت کی طرف دیکھ ( کتنی بے معنی ہے ) لیکن وہ عنقریب ( اپنے کیے کا نتیجہ ) دیکھ لیں گے ۔
۱۷۶۔ کیاوہ ہمارے عذاب کے لیے جلد ی کر ر ہے ہیں ؟
۱۷۷۔ لیکن جب ہمار اعذاب ان کے گھروں کے صحن میں نازل ہوگا تو ( ان لوگوں کے لیے ) جنہیں ڈ رایا گیاہے ، وہ بُر ی صُبح ہوگی ۔